ETV Bharat / state

نوجوان حادثے میں ہلاک - جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک نوجوان تالاب میں ڈوبنے کی وجہ سے ہلاک ہوگیا۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 14, 2019, 10:07 PM IST

ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت محمد عمران کے طور پر کی گئی ہے، اس کی عمر 24 برس تھی۔

وہ سملر کا رہنے والا تھا۔ سملر میں تالاب میں پاؤں پھسل جانے کی وجہ سے وہ گر گیا اور ڈوب گیا۔

مقامی افراد نے اسے بچانے کی کوشش کی، مگر اسے بچایا نہ جا سکا۔

پولیس نے غرقاب نوجوان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد اہل خانہ کو سونپ دیا ہے۔

Intro:سملر بانڈی پورہ میں نوجوانوں نہاتے دوران ڈوب کر ہلاک ۔

Body:بانڈی پورہ کے سملر علاقے میں  اج اس وقت صفہ ماتم بچھ گی جب ایک چوبیس سالہ نوجوانوں کی نہانے کے دوران موت واقعہ ہویی ۔تفصلات کے مطابق محمد عمران نامی یہ نوجوانوں نالے ارن میں  نہاتا تھا کہ جس دوران اس کا پاوں پھسل گیا اور نالے میں  ڈوب گیا ۔جس دوران مقامی لوگوں نے اس کو بچانے کی کوشش کی تاہم اس کی موت موقعے پر ہی  ہویی۔

Conclusion:مہلوک کی پہچھان محمد عمران والد غلام محمد چوپان ساکنہ سملر بطور ہویی ہے۔ پولیس نے قانونی لوزمات پورہ کر کے اسکی لنعش ان کے لوحقین کے حوالے کی۔ جہوں ہی اس کی لانعش اسکے ابایی علاقعے میں  پہنچ گی تو وہاں کہرام مچھ گیا ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.