ETV Bharat / state

قرنطینہ میں رکھے گئے تین مزدور کورونا مثبت پائے گئے - مرکزی زیر انتظام جموں کشمیر کے ضل

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں بیرونی ریاستوں سے واپس آنے والے مزدوروں جنہیں قرنطینہ میں رکھا گیا تھا، کی جانچ کی گئی جن میں سے تین مثبت پائے گئے ۔

قرنطینہ  میں رکھے گیے میں سے تین مثبت معاملے

author img

By

Published : May 15, 2020, 12:00 AM IST

Updated : May 15, 2020, 8:46 AM IST

کورونا وائرس کی جانچ میں آئے مثبت رپورٹ کے بعد آج تینوں مریضوں کو گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں علاجِ کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔
قرنطینہ میں رکھے گیے مزدوروں میں سے تین مثبت پائے گئے

اس ماہ کی 12 مئ کو بیرونی ریاستوں سے واپس لوٹنے والے ضلع رامبن کے سینکڑوں مزدوروں کو سرکاری قرنطینہ میں ضلع کے قرنطینہ مراکز کز ڈھلواس، رامبن اور بانہال میں رکھا گیا تھا۔ سب کے نمونے لے کر میڈیکل کالج جموں جانج کے لیے بھیجا گیا تھا۔

ان مزدوروں میں سے تین مریض کی رپورٹ مثبت آئی ہے اور ان میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ ان کو فوری علاج کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں ریفر کر دیا گیا ہے دیگر ضلع میں بیرون ریاستوں سے واپس لوٹنے والے مزدوروں کے ساتھ طلبہ بھی شامل ہے۔

ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن ناظم زئی خان نے اپنے ٹیوٹر ہینڈل سے ایک ٹویٹ کے ذریعہ مثبت کووڈ-19 کے مریضوں کی تصدیق کی ہے۔ مثبت مریضوں میں ایک رامبن، ایک رامسو اور ایک چمبلواس سے تعلق رکھتے ہیں جو دور دراز قبل بیرون ریاستوں سے واپس ضلع رامبن آئے تھے۔

ضلع انتظامیہ کافی فکر مند ہے کیونکہ ضلع میں پہلی بار کوروانا وائرس کے مثبت معاملے میں اضافہ ہوا ہے ابھی تک ایک بھی معاملہ سامنے نہیں آیا تھا ۔

واضح رہے اس سے قبل وادی کشمر سے تعلق رکھنے والا 24 سالہ نوجوان جو 24 اپریل ناشری ٹنل میں ایک ٹرک سفر کرنے دوران پکڑا کیا گیا مثبت ریورٹ آنے بعد سی ڈی ہسپتال جمںوں علاج کے شفایابی ہو کرہے آج ضلع انتظامیہ نے خصوصی گاڑی کے زریع گھر بھیج دیا۔

لیہہ انتظامیہ نےلوگوں کو سرکار ایڈوائزری پر عمل کرنے اور افواہ نہ پھیلانے کی اپیل کی ہے۔

Last Updated : May 15, 2020, 8:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.