ETV Bharat / state

پورے ملک میں 1383 کورونا ٹیسٹ لیباریٹریز - گزشتہ چوبیس گھنٹوں

پورے ملک میں کورونا وائرس کووڈ۔19 کی جانچ کرنے والی لیباریٹریز کی تعداد بڑھ کر 1383 ہوگئی ہیں۔

پورے ملک میں 1,383 کورونا ٹسٹ لیباریٹریاں

author img

By

Published : Aug 7, 2020, 7:47 PM IST

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کی جانب سے جمعہ کو جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کی جانچ کرنے والی لیباریٹریوں کی فہرست میں تیرہ اور نام جڑ گئے ہیں۔ ان میں سرکاری 931 اور نجی لیباریٹریاں 452 ہیں۔ اس وقت آر ٹی پی سی آر پر مبنی ٹسٹ لیباریٹریاں 701 ہیں جن میں سرکاری 422 اور نجی 276 ہیں جبکہ ٹرونیٹ پر مبنی ٹسٹ لیباریٹریوں کی تعداد 573 ہیں جن میں سرکاری 476 اور نجی 97ہیں اور سی بی این اے ٹی پر مبنی ٹسٹ لیباریٹریاں 109 ہیں جن میں سرکاری 32اور نجی 77ہیں۔

ان 1,383 لیباریٹریوں نے 06 اگست کو کورونا وائرس کے انفیکشن کا پتہ لگانے کے لئے 6,39,042 نمونوں کی جانچ کی ہیں۔

اس طرح اب تک مجموعی طور سے 2,27,88,393 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 62,538 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے اب تک متاثر لوگوں کی تعداد بڑھ کر مجموعی طور سے 20 لاکھ سے زیادہ 20,27,074 ہوگئی ہیں۔ پورے ملک میں اس وقت انفیکشن کے 6,07,384 معاملے سرگرم ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.