ETV Bharat / state

Maharaja Hari Singh 129th Birth Anniversary مہاراجہ ہری سنگھ کے 129ویں جنم دین کے موقعے پر بائیک ریلی کا اہتمام

وادی کے ضلع جموں سمیت مختلف اضلاع میں مہاراجہ ہری سنگھ کے 129 ویں جنم دین کے موقع پر بائیک ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔سیاسی جماعتوں نے مہاراجہ ہری سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ Maharaja Hari Singh Celebration in Jammu Today

مہاراجہ ہری سنگھ کے 129 ویں جنم دین کے موقع پر بائیک ریلی کا اہتمام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 25, 2023, 12:13 PM IST

مہاراجہ ہری سنگھ کے 129 ویں جنم دین کے موقع پر بائیک ریلی کا اہتمام

جموں: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع جموں سمیت مختلف اضلاع میں مہاراجہ ہری سنگھ کے 129 ویں جنم دن کے موقع پر یووا راجپوت سبھا ادھم پور کی جانب سے بائیک ریلی نکالی گئی۔ جس میں راجپوت سبھا سمیت ڈوگرہ برادری اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس کے علاوہ جموں و کشمیر کے آخری ڈوگرہ حکمران مہاراجہ ہری سنگھ کے 129 ویں جنم کے موقع پر ریلی میں سیاسی جماعتوں رہنماؤں ستاھ ستاھ نوجوانوں نے بڑی تعداد میں جوش و خروش سے شرکت کی۔

سابق ایم ایل اے اور بی جے پی لیڈر اور ڈوگرہ کرانتی دل کے چیف سرپرست بلونت سنگھ منکوٹیا نے کہا کہ یہ ریلی یووا راجپوت سبھا کی جانب سے نکالی گئی تھی۔ جس میں انہوں نے ڈوگرہ کرانتی دل کے نوجوان بھی شامل ہوئے ہیں۔ منکوٹیا نے کہا کہ آج اگر جموں و کشمیر کے لوگ ہندوستانی شہری ہیں تو یہ صرف مہاراجہ ہری کی وجہ سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Annual Gangbal yatra In Ganderbal گاندربل میں 15ویں سالانہ گنگبل یاترا کا اہتمام

وہیں آزاد ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی کے جنرل سیکرٹری آر ایس چپ نے مہاراجہ ہری سنگھ کو خارج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ عوام جموں و کشمیر کے بھارت کے ساتھ الحاق کے لیے مہاراجہ کے تعاون کو فراموش نہیں کر سکتی ۔ کیونکہ مہاراجہ پر جموں و کشمیر کو پاکستان کے ساتھ ضم کرنے کے لیے بہت دباؤ تھا۔ لیکن مہاراجہ نے تمام چیزوں کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنی دور اندیشی سے جموں و کشمیر کے لوگوں کے مفاد کے لیے جموں و کشمیر کو بھارت کے ساتھ ملا دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.