ETV Bharat / state

کشمیر میں کورونا سے مزید 12 افراد کی موت

جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 12 افراد کی موت ہوگئی اور اس طرح اموات کی کل تعداد 571 ہوگئی۔

کشمیر میں کورونا سے مزید 12 افراد کی موت
کشمیر میں کورونا سے مزید 12 افراد کی موت
author img

By

Published : Aug 19, 2020, 8:49 AM IST

جموں و کشمیر میں کورونا کی وجہ سے اموات کی تعداد 571 ہوگئی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا ملٹین میں اموات کی تعداد 561 ہوگئی ہے۔ ایک عہدیدار نے بتایا کہ اس بلیٹن میں اموات شامل نہیں تھیں جو بعد میں پیش آئیں کیوں کہ میڈیا بلٹین کو اس سے قبل مرتب کیا گیا تھا۔

حکام کے مطابق منگل کی شام سے پہلے 24 گھنٹوں میں کپواڑہ سے تعلق رکھنے والے تین مریض کورونا کی وجہ سے فوت ہوگئے۔ ان میں لنگیٹ کے علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک 65 سالہ شخص تھے جنہیں 12 اگست کو سی ڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ مریض کو نمونیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

جموں و کشمیر میں آج 434 کورونا کیسز درج

ہندواڑہ سے تعلق رکھنے والا 70 برس کا شخص اور تریگام سے تعلق رکھنے والا دوسرا 70 برس کا شخص بالترتیب ایس کے آئی ایم ایس صورہ اور ایس ایم ایچ ایس اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ دونوں کا کووڈ 19 اور نمونیہ کا ٹیسٹ سامنے آئے تھا۔

وہیں وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے چار مریض بھی اس وائرس کی وجہ سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جس نے کشمیر میں اب تک 530 سے ​​زیادہ افراد کی جانیں لی ہیں۔ ان میں اومپورہ بڈگام کی ایک 53 سالہ خاتون، مکھما سے تعلق رکھنے والی 52 سالہ خاتون اور بڈیباغ چون کی ایک 90 سالہ خاتون شامل ہے۔

ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ پانتھا چوک سرینگر کا رہائشی 60 سالہ سی ڈی اسپتال میں پیر کی رات کو فوت ہوگیا۔ وہ ہائی بلڈ پریشر، نمونیا مبتلا تھے۔

اننت ناگ ضلع کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ جی ایم سی اننت ناگ میں گذشتہ دو دن میں فوت ہونے والے چار افراد کو آج گورنمنٹ کی کوویڈ 19 ٹیلی میں بھی شامل کیا گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ فوت ہونے والے مریضوں میں شنگس اننت ناگ کا ایک 50 سالہ شخص تھا جسے نمونیا ہوا تھا، 55 سالہ اکھرن کولگام کی خاتون نمونیا اور سیپسس میں مبتلا تھی، عیشمقام کا 65 سامل شخص کو دل کا مرض لاحق تھا اور گوپال پورہ اننت ناگ کا 65 سال شخص کو نمونے کے ساتھ اسپتال میں داخل کرایا گیا تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.