ETV Bharat / state

Jairam Thakur Birthday یوگی نے جے رام ٹھاکر کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی - جے رام ٹھاکر کا یوم پیدائش

ہماچل پردیش کے سابق وزیر اعلی جے رام ٹھاکر کا آج 58واں یوم پیدائش ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے سابق وزیر اعلی جے رام ٹھاکر کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی۔ Yogi wishes Jairam Thakur on his birthday

یوگی نے جے رام ٹھاکر کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی

author img

By

Published : Jan 6, 2023, 1:22 PM IST

لکھنؤ: اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعہ کو ہماچل پردیش کے سابق وزیر اعلی جے رام ٹھاکر کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی اور ان کی اچھی صحت اور لمبی عمر کے لئے دعا کی۔ آدتیہ ناتھ نے آج ٹویٹ کیا 'دیو بھومی ہماچل پردیش کے سابق وزیر اعلی جے رام ٹھاکر جی کو سالگرہ کی مبارکباد۔ میں ماتا کانگڑا دیوی سے آپ کے لئے اچھی صحت اور خوشحال زندگی کی دعا کرتا ہوں۔ واضح رہے کہ جے رام ٹھاکر کی پیدائش 6 جنوری 1965 کو منڈی، ہماچل پردیش میں ہوئی تھی۔ وہ فی الحال سیراج اسمبلی حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے ہیں۔ Yogi wishes Jairam Thakur on his birthday

یہ بھی پڑھیں: JP Nadda Birthday بی جے پی لیڈروں نے جے پی نڈا کو سالگرہ کی مبارکباد دی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.