ETV Bharat / state

بائک کھائی میں گرنےسے دو افراد کی موت - بائک گہری کھائی

ہماچل پردیش میں ضلع چمبہ کے بھرمور سب ڈیویژن میں لونا لنک روڈ پر کل شام اورئی کے نزدیک ایک موٹر سائیکل حادثے میں ڈرائیور سمیت دو افراد کی موت ہوگئی۔

بائک کھائی میں گرنےسے دو افراد کی موت
بائک کھائی میں گرنےسے دو افراد کی موت
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 5:44 PM IST

پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے اور حادثے کی وجوہات کی جانچ میں لگ گئی ہے۔

پولیس نے آج یہاں بتایا کہ کل شام یہ دونوں شادی کی تقریب سے بائک پر گھر لوٹ رہے تھے،اورئی کے نزدیک بے قابو بائک گہری کھائی میں گر گئی جس سے بائک چلانے والے کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور دوسرے نے اسپتال لے جاتے وقت راستے میں دم توڑ دیا۔

پولیس نے ہلاک شدگان کی شناخت سرجیت سنگھ اور رویندر عرف کاکا کے طورپر ہوئی ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ چمبہ ڈاکٹر مونیکا نے حادثے کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ پولیس نے معمالہ درج کرکے اور لاشیں قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے بعد گھروالوں کو سونپ دی ہیں۔حادثے کی وجوہات کی جانچ کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.