پولیس نے آج یواین آئی کو بتایا کہ ٹرک کانگڑا سے پنجاب جارہاتھاسامنے سے آنے والی ایک گاڑی کی فلیش لائٹ سے ٹرک ڈرائیور اپنا توازن کھو بیٹھا اور ٹرک ایک گہری کھائی میں گرگیا۔ اس میں دو لوگ، جو پنجاب کے رہنے والے تھے،کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ تین دیگر زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال لے جایا گیا۔
ٹرک کھائی میں گرا:دو کی موت، تین زخمی - ہماچل پردیش کے کوٹلہ میں
ہماچل پردیش کے کوٹلہ میں کل رات پٹھان کوٹ -منڈقومی شاہراہ پر ایک ٹرک کے کھائی میں گرجانے کے حادثے میں دو لوگوں کی موت ہوگئی اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔

ٹرک کھائی میں گرا:دو کی موت، تین زخمی