ETV Bharat / state

Supreme Court Justice Suffers Heart Attack: سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہ کو دل کا دورہ، دہلی لانے کی تیاری - MR Shah suffers heart attack

جسٹس شاہ کے پرسنل سیکرٹری نے بتایا کہ سپریم کورٹ کے جج کو ہماچل پردیش میں دل کا دورہ پڑا ہے۔ انہوں نے کہاکہ جسٹس شاہ کو بہتر علاج کے لیے ہیلی کاپٹر کے ذریعے دہلی لانے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ Supreme Court Justice MR Shah suffers heart attack

Supreme Court Justice MR Shah suffers heart attack, rushed to Delhi
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہ کو دل کا دورہ، دہلی لانے کی تیاری
author img

By

Published : Jun 16, 2022, 10:18 PM IST

نئی دہلی: سپریم کورٹ کے جج جسٹس ایم آر شاہ Supreme Court Justice MR Shah کو جمعرات کو ہماچل پردیش میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے دہلی لانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں Supreme Court Justice MR Shah suffers heart attack۔ جسٹس شاہ کو جس وقت دل کا دورہ پڑا وہ ہماچل پردیش میں تھے۔ انہیں بہتر علاج کے لیے دارالحکومت دہلی لایا جا رہا ہے۔

جسٹس شاہ کے پرسنل سیکرٹری نے بتایا کہ سپریم کورٹ کے جج کو ہماچل پردیش میں دل کا دورہ پڑا ہے۔ انہوں نے کہاکہ جسٹس شاہ کو بہتر علاج کے لیے ہیلی کاپٹر کے ذریعے دہلی لانے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ وہیں جسٹس شاہ نے کہاکہ' میری حالت مستحکم ہے۔ فکر کرنے کی کوئی بات نہیں۔ میں بہت جلد دہلی پہنچ جاؤں گا۔ ہفتہ تک میری صحت بہتر ہو جائے گی۔

جسٹس ایم آر شاہ کے دل کا دورہ پڑنے کی اطلاع ملنے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان گورو بھاٹیہ نے ٹویٹ کیا “سپریم کورٹ کے جج ایم آر شاہ کو ہماچل میں دل کا دورہ پڑا ہے۔ انہیں دہلی لانے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ان کی جلد صحت یابی کے لیے ایشور سے پرارتھنا ہے۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.