ETV Bharat / state

ہماچل پردیش: سڑک حادثے میں سات افراد ہلاک

پولیس نے بتایا کہ چھ افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ دو زخمیوں کو زونل اسپتال لایا گیا جہاں ان میں سے ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

ہماچل پردیش: سڑک حادثے میں سات افراد ہلاک
ہماچل پردیش: سڑک حادثے میں سات افراد ہلاک
author img

By

Published : Nov 16, 2020, 12:26 PM IST

چندی گڑھ۔ منالی قومی شاہراہ کے قریب ایک گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں سات مہاجر مزدور ہلاک ہوگئے۔

ہماچل پردیش: سڑک حادثے میں سات افراد ہلاک

پولیس کے مطابق علی الصبح 3 بجے منڈی کے قریب پلوغرٹ میں مہندرا پک اپ سکیٹی میں گرنے کے بعد ایک شخص زخمی بھی ہوا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اس حادثے کے بعد ٹویٹ کیا اور ہلاک شدہ افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔

  • हिमाचल प्रदेश के मंडी में सड़क हादसे की खबर से अत्यंत दुख हुआ है। सरकार राहत और बचाव कार्य में जुटी हुई है। इस दुर्घटना में मृतकों के परिजनों के प्रति गहरी संवेदना प्रकट करता हूं और घायलों के जल्द स्वस्थ होने की कामना करता हूं : PM @narendramodi

    — PMO India (@PMOIndia) November 16, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب گاڑی اچانک دریا میں گر گئی جس میں کار میں بیٹھے سات افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثے میں ہلاک ہونے والے تمام افراد بہار کے مزدور بتائے جاتے ہیں۔

صدر پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او ونود کمار ٹھاکر پوری ٹیم کے ساتھ موقع پر پہنچے اور امدادی کام شروع کیا۔

پولیس نے بتایا کہ چھ افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ دو زخمیوں کو زونل اسپتال لایا گیا جہاں ان میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

حادثے میں زندہ بچ جانے والے زخمی ڈرائیور نے بتایا کہ تمام افراد رات گئے یہاں پہنچے تھے اور ٹھیکیدار نے سب کو بس اسٹینڈ لے جانے کے لئے گاڑی بھیجی تھی۔

پولیس نے اس معاملے میں مقدمہ درج کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.