شملاـ: کانگریس کے سینئر رہنما آنند شرما کورونا متاثر ہو گئے ہیں۔ آنند شرما کو دہلی کے اپولو ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔ اس سے پہلے سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں اور انہیں ایمس دہلی میں بھرتی کرایا تھا۔
آنند شرما ہیمانچل پردیش کے شملا سے آتے ہیں، وہ یو پی اے سرکار میں مرکز وزیر بھی تھے۔
حالانکہ ہمانچل سے کبھی انہوں نے انتخاب نہیں لڑا لیکن وہ راجیہ سبھا سے ایم پی رہے۔