ETV Bharat / state

Modi in Himachal Pradesh: وزیراعظم کے ہاتھوں 11 ہزار کروڑ کے پروجیکٹس کا افتتاح

وزیراعظم نے ہماچل پردیش میں 11 ہزار کروڑ روپے کے پروجیکٹس کا افتتاح کیا Foundation Stone of Renukaji Dam Project اور سنگ بنیاد رکھا۔

مودی کے ہاتھوں کروڑوں کے پروجیکٹس کا افتتاح

author img

By

Published : Dec 27, 2021, 7:37 PM IST

Updated : Dec 27, 2021, 8:30 PM IST

نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے منڈی میں منعقد تقریب میں 11 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے پن بجلی پروجیکٹس کا باضابطہ افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ Modi Lays Foundation Stone of Renukaji Dam Projects

اس موقع پر مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر اور ریاست کے وزیراعلیٰ جے رام سنگھ بھی موجود تھے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

اس کے علاوہ نریندر مودی نے پروجیکٹس پر ہماچل میں صنعتی صلاحیتوں پر مرکوز ایک نمائش کا بھی دورہ کیا۔

مودی حکومت نے ہمالیائی خطہ میں ہائیڈرو الیکٹرک صلاحیت کے زیادہ سے زیادہ استعمال کے لیے اسکیموں کو نافذ کرنے کے لیے اقدامات کیے ہیں تاکہ ملک میں موجود وسائل کی غیر استعمال شدہ صلاحیت کو مکمل طور پر استعمال کیا جا سکے۔ان پروجیکٹس کا افتتاح اور دیگر پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنا اس سمت میں ان کا ایک اہم قدم ہے۔

وزیر اعظم نے اس دورے کے دوران 'رینوکاجی ڈیم پروجیکٹ Renukaji Dam Project' کا سنگ بنیاد رکھا جو تقریباً تین دہائیوں سے زیر التوا تھا۔ اس پروجیکٹ کو ممکن بنانے کے لیے مرکزی حکومت نے ہماچل پردیش، اتر پردیش، ہریانہ، راجستھان، اتراکھنڈ اور دہلی کے نام چھ ریاستوں کو اکٹھا کیا ہے۔

چالیس میگاواٹ کا یہ پروجیکٹ تقریباً 7000 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جائے گا۔ یہ دہلی کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا۔ اس کے ذریعے دہلی کو ہر سال تقریباً 500 ملین کیوبک میٹر پانی فراہم کیا جا سکے گا۔

Last Updated : Dec 27, 2021, 8:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.