ETV Bharat / state

Himachal Pradesh Earthquake ہماچل پردیش میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے - اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی

اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطباق ہماچل میں زلزلے کی شدت کم ہونے کی وجہ سے کسی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔ یہاں گزشتہ 18 دنوں میں پانچ مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جا چکے ہیں۔Earthquake in Himachal Pradesh

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 3, 2023, 10:29 PM IST

شملہ: ہماچل پردیش میں منگل کی صبح 5.33 بجے چند سیکنڈ کے لیے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات شملہ کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.7 تھی۔ اس کا مرکز سولن ضلع کے سہل میں سطح زمین سے پانچ کلومیٹر کی گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا۔Mild earthquake tremors in Himachal Pradesh

اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا کہ زلزلے کی شدت کم ہونے کی وجہ سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ 18 دنوں میں ریاست کے مختلف علاقوں میں پانچ مرتبہ زلزلے آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Kinnaur Earthquake ہماچل پردیش کے کنور میں زلزلے کے جھٹکے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.