ETV Bharat / state

Rajendra Zar Removed From Party Post ہمیر پور ضلع کانگریس کے صدر راجندر جار پارٹی سے برطرف - ضلع کانگریس کے صدر راجندر جار پارٹی سے برطرف

کانگریس نے ایک غیر متوقع سیاسی پیش رفت میں ہفتہ کے روز ہماچل پردیش میں ضلع ہمیر پور کے کانگریس صدر راجندر جار کو عہدے سے ہٹا دیا اور سابق ایم ایل اے کلدیپ سنگھ پٹھانیا کو ضلع یونٹ کا ورکنگ صدر مقرر کیا۔ دریں اثناء، راجندر جار نے کہا کہ انہوں نے 28 اکتوبر کو اپنا استعفیٰ پارٹی ہائی کمان کو بھیج دیا تھا اور یہ کہنا غلط ہے کہ انہیں برطرف کیا گیا ہے۔Rajendra Zar Removed From Party Post

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 5, 2022, 7:50 PM IST

Updated : Nov 5, 2022, 9:29 PM IST

ہمیر پور: کانگریس نے ایک غیر متوقع سیاسی پیش رفت میں ہفتہ کے روز ہماچل پردیش میں ضلع ہمیر پور کے کانگریس صدر راجندر جار کو عہدے سے ہٹا دیا اور سابق ایم ایل اے کلدیپ سنگھ پٹھانیا کو ضلع یونٹ کا ورکنگ صدر مقرر کیا۔Rajendra Zar Removed From Party Post

یہ اقدام راجندر جار کے داماد آشیش شرما کے پارٹی میں شامل ہونے کے دو دن بعد، ہمیر پور اسمبلی سیٹ سے آزاد امیدوار کے طور پر انتخاب لڑنے کے فیصلے کے تناظر میں آیا ہے۔ یہ اطلاع پارٹی کے ہماچل پردیش امور کے انچارج راجیو شکلا کی طرف سے ہماچل پردیش پارٹی کے صدر اور دیگر اعلیٰ لیڈروں کو بھیجے گئے ایک پیغام میں دی گئی ہے۔دریں اثناء، راجندر جار نے کہا کہ انہوں نے 28 اکتوبر کو اپنا استعفیٰ پارٹی ہائی کمان کو بھیج دیا تھا اور یہ کہنا غلط ہے کہ انہیں برطرف کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Priyanka Gandhi Slams BJP پرینکا گاندھی کا ہماچل پردیش میں بی جے پی کی حکومت کو اکھاڑ پھیکنے کا عزم

یو این آئی

Last Updated : Nov 5, 2022, 9:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.