ETV Bharat / state

Amit Shah on Himachal Pradesh Foundation Day امت شاہ نے ہماچل کے یوم تاسیس پر ریاست کے لوگوں کو مبارکباد دی - himachal pradesh on states foundation day

امت شاہ نے ہماچل پردیش کے یوم تاسیس کے موقعے پر ٹویٹ کیا کہ "دیو بھومی ہماچل پردیش کے یوم تاسیس پر ہماچل کے لوگوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔''

امت شاہ نے ہماچل کے یوم تاسیس پر ریاست کے لوگوں کو مبارکباد دی

author img

By

Published : Jan 25, 2023, 10:40 AM IST

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ کو ہماچل پردیش کے یوم تاسیس پر ریاست کے لوگوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔ امت شاہ نے آج ٹویٹ کیا کہ "دیو بھومی ہماچل پردیش کے یوم تاسیس پر ہماچل کے لوگوں کونیک خواہشات۔ میں قدرتی حسن اور ثقافتی ورثے والی دیوبھومی کی مسلسل ترقی اور ریاست کے لوگوں کے لیے خوشی اور خوشحالی کی دعائیں کرتا ہوں۔ قابل ذکر ہے کہ 25 جون 1971 کو ہماچل پردیش ملک کی اٹھارویں ریاست تشکیل دی گئی تھی۔ پہلے یہ مرکزکے زیرنگران تھا۔

مزید پڑھیں:Uttar Pradesh Foundation Day مرمو، مودی اور یوگی نے یوم اترپردیش پر مبارکباد دی

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.