نیشنل جیولوجیکل سینٹر کے مطابق دس بج کر 51 منٹ پر آئے اس زلزلے کی شدت 3.0 درج کی گئی۔
مذید پڑھیں: فلپائن میں 6 اعشاریہ 8 شدت کا زلزلہ
اس کا مرکز دھرمشالہ سے تقریباً نو کلومیٹر دور شمال مغرب میں سطح زمین سے دس کلومیٹر کی گهرائي میں واقع تھا۔
مذید پڑھیں:پرندوں کے تحفظ کے لیے 'سیو برڈس، سیو ارتھ' مہم
زلزلے سے جان و مال کے کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔