ETV Bharat / state

ہماچل کے راوی ندی میں 2 بھاری کنٹینر بہہ گئے - شدید بارش

ریاست ہماچل پردیش کے ضلع چمبا میں شدید بارش کی وجہ سے بجولی ہولی پاور پروجیکٹ کی تعمیر کے کام کو روک دیا گیا۔راوی ندی میں پانی کی سطح بڑھنے کی وجہ سے دو بھاری کنٹینر کو ندی نے اپنی گرفت میں لے لیا۔

ہماچل کے راوی ندی میں 2 بھاری کنٹینر بہہ گئے
author img

By

Published : Aug 18, 2019, 2:11 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 9:51 AM IST

شدید بارش کی وجہ سے راوی ندی میں جی ایم آر کمپنی کے زیر تعمیر180 میگاواٹ کی بجولی ہولی پروجیکٹ کی ڈیم سائٹ پر کنٹینر اور دیگر سامان بہہ گئے۔
بارش کی وجہ سے اس پروجیکٹ کو بھی روک دیا گیا۔

ہماچل کے راوی ندی میں 2 بھاری کنٹینر بہہ گئے
وہیں ذیلی تقسیم بھٹیات کے چواڑی میں نوجوانوں نے گاؤشالہ میں پھنسی آدھا درجن گائے کو باحفاظت نکالا۔گاؤشالہ میں پانی بھرنے کی وجہ سے گائے پھنس گئی تھی،جسے نوجوانوں نے پل بناکر گائے کو باہر نکالا گیا۔

Intro:Body:

more

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 9:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.