ETV Bharat / state

میوات میں پانی کی قلت سے فصلیں تباہ ہورہی ہیں

رکن اسمبلی آفتاب احمد نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر وویک پدم سنگھ سے ملاقات کی اور اُنہیں موجودہ حالات سے واقف کرایا۔ انہوں نے اس موقع پر وزیراعلی منوہر لال کھٹر کو ایک میمورنڈم بھی روانہ کیا۔

water scarcity irks mewat residents
میوات میں پانی کی قلت سے فصلیں تباہ ہورہی ہیں
author img

By

Published : Dec 10, 2019, 11:11 PM IST

بھارتی ریاست ہریانہ کے میوات ضلع میں پانی کی قلت کی وجہ سے کسانوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ میوات میں اس وقت گیہوں کی فصل تیار ہے تاہم پانی کی کمی کی وجہ سے فصل تباہ ہورہی ہے۔

لوگوں کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے رکن اسمبلی آفتاب احمد نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر وویک پدم سنگھ سے ملاقات کی اور اُنہیں موجودہ حالات سے واقف کرایا۔ انہوں نے اس موقع پر وزیر اعلی منوہر لال کھٹر کو ایک میمورنڈم بھی روانہ کیا۔

میوات میں پانی کی قلت سے فصلیں تباہ ہورہی ہیں

کسانوں کا کہنا ہے کہ میوات کی نہریں سُوکھ چُکی ہیں جس کی وجہ سے فصلیں تباہ ہورہیں ہیں۔ انہوں نے کہا افسران کی لاپرواہی کی وجہ سے سینکڑوں کسانوں کی محنت ضائع ہو رہی ہے۔

ادھر رکن اسمبلی آفتاب احمد نے اس معاملہ میں بدعنوانی کا شُبہ بھی ظاہر کیا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے وفد کو یقین دلایا کہ ان کی مشکلات کو حل کیا جائے گا اور بہت جلد نہروں میں پانی کو چھوڑا جائے گا۔

Intro:

Body:میوات علاقہ کی نہروں میں پانی نہ آنے پر کسانوں کی پریشانی بڑھتی جا رہی ہے۔اس وقت میوات کئ کسانوں کی گیہوں کہ فصلیں ہیں۔جو اس وقت پانی کی قلت کے چلتے سوکھنے کی کگار پر ہے۔
اسی لئے مقامی رہنما اور رکن اسمبلی آفتاب احمد کی قیادت میں اضافی ڈپٹی کمشنر وویک پدم سنگھ سے ملاقات کی گئی اور وزیر اعلی منوہر لال کھٹر کھ نام میمورنڈم سوپنا گیا۔
اور جلد ہی نہروں میں پانی چھوڈنے کا مطالبہ کیا۔
کسانوں نے کہا کہ نہری پانی نہ آنے کی وجہ سے ان کی گہیوں فصل سوکھ رہی ہے اور افسران ان کی ایک نہیں سن رہے ہیں۔
رکن اسمبلی آفتاب احمد نے اسے افسران کی لاپرواہی بتایا اور اس میں بدعنوانی کا شک بھی ظاہر کیا ہے انہوں نے کہا کی میوات کے حق کا پانی ضرور دلایا جائگا۔
اضافی ڈپٹی کمشنر نے کہا کی کسانوں کو پانی دیا جائے گا پانی ہوتے ہوئے بھی آخر کیوں پانی کسانوں کو نہیں مل رہا ہے اس کی جانچ کرائی جائے گی۔ انہوں نے متعلقہ افسران کی میٹنگ کو طلب کرلیا ہے۔

بائٹ: شہاب الدین کسان
بائٹ آفتاب احمد
رکن اسمبلی
ویڈیو فائل میل سیو کریں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.