ETV Bharat / state

گرو گرام: پالڑی گاؤں بنا ملک کے لیے مثال - پالڑی

ریاست ہریانہ کے ضلع گروگرام میں پینے کے صاف پانی کے لیے پریشان لوگوں نے اپنی محنت سے صاف پانی ڈھونڈ نکالا ہے۔

گرو گرام: پالڑی گاؤں بنا ملک کے لیے مثال
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 3:29 PM IST

Updated : Jul 12, 2019, 3:35 PM IST

ڈارک ژون ثابت ہونے والے سائبر سٹی کے پالڑی گاؤں کے لوگوں نے ایک ایسا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہےجس سے نہ صرف پانی صاف ہوتا نظر آرہا بلکہ پانی کے سطح میں بھی اضافہ ہواہے۔

گاؤں کے سر پنچ نے آئی ڈبلیو ایم پی سے مل کر بارش کے پانی کو جمع کر نے کے لیے ایک گڑھے کی کھدائی کرائی اور پھر اس میں بارش کے پانی کوجمع کرایا ۔

گرو گرام: پالڑی گاؤں بنا ملک کے لیے مثال، دیکھیں ویڈیو
مسلسل پانی جمع رہنے اور زمین میں جذب کرنے کی وجہ سے تقریبا چار برسوں میں پانی کی سطح میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، اس کے ساتھ ساتھ پانی پینے کے قابل بھی ہو گیا۔

مقامی لوگوں نے بتا یا کہ نمکین پانی کی وجہ سے لوگوں میں بیماریاں بھی عام ہو گئی تھیں ، جس کی وجہ سے پانی خرید کر پینا پڑتا تھا، یہاں کے لوگوں کو پینے کے پانی کےسخت مشکلات کا سامنا تھا۔

یہ پانی انسانوں کے ساتھ مویشیوں کے لیے انتہائی خطرناک تھا۔کھارا پانی پینے سے جانوروں کے دودھ میں کمی آگئی تھی ۔

ضلع ڈپٹی کمشنر نے بھی مقامی لوگوں کے اس جدوجہد کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جب پوری دنیا پانی کے بحران میں مبتلا ہے تو ایسے حالات میں اس طرح کی خبر خوش آئند ہے، اس طرح کے اقدامات دوسرے علاقوں میں کرنا چاہیے۔

Intro:Body:

सरकार की तरफ से चलाई गई एकीकृत जल प्रबंधन कार्यक्रम (आइडब्ल्यूएमपी) मुहिम गांव के लिए वरदान साबित हुई. गांव में पानी की समस्या के स्थाई समाधान के लिए पिछले साल बरसात से गांव में जोहड़ की खोदाई का काम किया गया. इस जोहड़ में पानी स्टोर करने की वजह से गांव के लोगों की सालों पुरानी खारे पानी की समस्या से निजात मिल गया.

Conclusion:
Last Updated : Jul 12, 2019, 3:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.