ETV Bharat / state

چرخی دادری: سڑک حادثہ میں دو افراد زخمی

ریاست ہریانہ کے ضلع چرخی دادری میں ایک بے قابو ٹرک دو راہگیر کو شدید طور پر زخمی کردیا ہے، زخمیوں کا علاج جاری ہے۔

چرخی دادری: سڑک حادثہ میں دو افراد زخمی
چرخی دادری: سڑک حادثہ میں دو افراد زخمی
author img

By

Published : Oct 26, 2020, 5:12 PM IST

اس حادثے کا سی سی ٹی وی فوٹیج انتظامیہ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

یہ حادثہ ضلع چرخی دادری کے مہندر گڑھ چوک پر پیش آیا ۔

چرخی دادری: سڑک حادثہ میں دو افراد زخمی

حادثے میں زخمی ہونے والے دونوں افراد کو علاج کے لئے ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

سٹی پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کرکے مقدمہ درج کرکے ٹریکٹر کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے تاہم ملزم فرار بتائے جا رہے ہیں۔

ایس ایچ او تلورام نے بتایا کہ پولیس نے تفتیش کے دوران سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج لیتے ہوئے ٹریکٹر اور ٹرالی کو قبضے میں لے لیا ہے اور مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

ملزم ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔

وہیں زخمی کاکا سنگھ نے بتایا کہ اچانک ایک بے قابو ٹریکٹر اسے کچل دیا، پھر اسے ہوش نہ رہا ہے۔

مزید پڑھیں:'حکومت مخالفین کے خلاف تنظیموں کا استعمال کررہی ہے

اس نے بتایا کہ وہ ہاکر اور علاج کا خرچ نہیں اُٹھا سکتا۔ اس لیے اس نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ اس کا علاج کرایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.