ETV Bharat / state

میوات: انتخابی تشہیر سے بنیادی مسائل غائب - ریاست ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں

ہریانہ کے معروف سماجی کارکن یوگیندر یادو کی پارٹی 'سوراج انڈیا' ریاست کے بنیادی مسائل پر سیاست کرنے کا دعوی کر رہی ہے۔

میوات: انتخابی تشہیر سے بنیادی مسائل غائب
author img

By

Published : Oct 9, 2019, 1:51 AM IST

ریاست ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں، تمام سیاسی پارٹیوں نے اپنے اپنے امیدوار اتار دیے ہیں۔

میوات: انتخابی تشہیر سے بنیادی مسائل غائب

ضلع میوات ریاست ہریانہ کا انتہائی پسماندہ علاقہ ہے۔ نیتی آیوگ نے ملک میں نوح ضلع کو سب سے پسماندہ علاقہ بتایا تھا۔

ریاست میں انتخابی بگل بجنے کے بعد سیاسی رہنما انتخابی تشہیر میں مصروف ہیں اور اس دوران ان کی انتخابی تشہیر سے میوات کے بنیادی مسائل غائب ہیں جبکہ ایک دوسرے پر الزام تراشیاں کرنے میں مصروف ہیں۔

ایسے میں ہریانہ کے معروف سماجی کارکن یوگیندر یادو کی پارٹی 'سوراج انڈیا' ریاست کے بنیادی مسائل پر سیاست کرنے کا دعوی کر رہی ہے۔

پونھانا اسمبلی سیٹ سے سوراج انڈیا پارٹی کے امیدوار تعلیم حسین ایڈووکیٹ نے ای ٹی وی بھارت کو دیئے ایک خصوصی انٹرویو میں اس حوالے سے میوات کے رہنماؤں پر سخت تنقید کی ہے۔

Intro:

Body:ریاست ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ ہر ایک سیاسی پارٹی نے اپنا امیدوار اتار دیا ہے۔ میوات ریاست ہریانہ کا انتہائی پسماندہ علاقہ ہے۔نیتی آیوگ نے ملک میں نوح ضلع کو سب سے پچھڑا بتایا تھا۔ آج جب ریاست میں میں انتخابات کا دور ہے۔ سیاسی رہنما انتخابی تشہیر میں لگے ہوئے ہیں لیکن واقعہ یہ ہے کہ سیاسی رہنما میوات کے مسائل پر بات نہ کرتے ہوئے ایک دوسرے پر پر محض الزام لگانے میں مصروف ہیں۔ ایسے میں میں ہریانہ کی معروف سماجی شخصیت یوگیندر یادو کی پارٹی سوراج انڈیا ریاست کے مسائل پر سیاست کرنے کا دعوی کر رہی ہے۔ پونھانا اسمبلی سیٹ سے سوراج انڈیا پارٹی کے امیدوار تعلیم حسین ایڈووکیٹ نے ای ٹی وی بھارت کو دیے ایک خصوصی انٹرویو میں اس حوالے سے میوات کے رہنماؤں پر زبردست تنقید کی ہے۔
پیش ہے ان سے بات چیت کا تفصیلی حصہ
میل سے رسیو کریں۔
تعلیم حسین ایڈووکیٹ
امیدوار پونہانہ اسمبلی حلقہ (سوراج انڈیا )

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.