ETV Bharat / state

ہریانہ میں پٹاخوں کی فروخت پر مکمل طور سے پابندی عائد

پٹاخوں کی وجہ سے آلودگی سے کووڈ۔19 کے پھیلنے کے خطرے کو روکنے کے لئے ہریانہ حکومت نے ریاست میں پٹاخوں کی فروخت پرمکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

The sale of firecrackers is completely banned in Haryana
ہریانہ میں پٹاخوں کی فروخت پر مکمل طور سے پابندی عائد
author img

By

Published : Nov 6, 2020, 11:01 PM IST

ہریانہ کے وزیراعلی منوہر لال کھٹر نے آج یہاں ایک نامہ نگاروں کی کانفرنس میں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ تفصیلات بات چیت کے بعد ریاست میں پوری طرح سے پٹاخوں کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور اس معاملے میں نوٹس جاری کیا جائے گا۔

اس موقع پر وزیراعلی کے چیف سکریٹری ڈی ایس ڈیسا، وزیراعلی کے پرنسپل سکریٹری اوما شنکر، اطلاعات ورابطہ عامہ اور محکمہ السنہ کے ڈائرکٹر جنرل پی سی مینا موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.