ETV Bharat / state

ہریانہ : دیہی صفائی ملازمین کا احتجاج - ہریانہ نیوز

ریاست ہریانہ میں دیہی صفائی ملازمین اپنے مطالبات کو لیکر احتجاج کر رہے ہیں۔اس سلسلہ میں وہ نائب وزیر اعلیٰ دشینت چوٹالہ کے نام ایس ڈی نوح کی معرفت میمورنڈم سونپا۔

دیہی صفائی ملازمین کا احتجاج
دیہی صفائی ملازمین کا احتجاج
author img

By

Published : Feb 22, 2020, 5:02 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:53 AM IST

سرکار کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔ دیہی صفائی ملازمین یونین ہریانہ کے صدر دیوی رام نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت ہماری تنخواہ ساڑھے 12 ہزار روپئے کرے۔ پی ایف، ای ایس آئی، 10 لاکھ کا انشورنس اور شناختی کارڈ بنائے۔

دیہی صفائی ملازمین کا احتجاج، دیکھیں ویڈیو

انہوں نے کہا کہ حکومت وعدہ کر چکی ہے، لیکن ابھی تک وعدہ نبھایا نہیں۔

اس دوران یونین صدر نے کہا کہ اگر مطالبات نہیں مانتی ہے تو 15 مارچ کو نائب وزیر اعلیٰ کے گھر پر ریلی کریں گے اور غیر معینہ ہڑتال بھی کر سکتے ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.