ETV Bharat / state

گروگرام کے رہائشیوں نے صفائی ملازمین پر پھول نچھاور کیے - ملک بھر جاری لاک ڈاؤن

گروگرام میں کورونا وائرس کے خطرے کے بیچ اپنی جان کا فکر نہ کرتے ہوئے گلی محلے میں صفائی کرنے والے صفائی ملازمین کا لوگوں نے پھول نچھاور کر استقبال کیا۔

گروگرام کے رہائشیوں نے صفائی ملازمین پر پھول نچھاور کیے

author img

By

Published : Apr 3, 2020, 9:37 PM IST

ملک بھر جاری لاک ڈاؤن کے درمیان لوگ اپنے گھروں میں ہی رہنے پر مجبور ہیں پر بہت سارے لوگ ایسے ہیں جنہیں گھروں سے نکلنا پڑ رہا ہے۔ یہ کرووا واریرس ہیں جو اپنی جان کو خطرے میں ڈال لوگوں کی جان بچانے کا کام کر رہے ہیں۔

ریاست ہریانہ کے گرو گرام میں مقامی لوگوں نے ان ملازمینز کا استقبال کیا جو اپنی جان خطرے میں ڈال کر دوسروں کی جان کی حفاظت کر رہے ہیں۔

گروگرام میں کورونا وائرس کے خطرے کے بیچ اپنی جان کا پرواہ نہ کرتے ہوئے گلی موہلے میں صفائی کرنے والے صفائی ملازمین کا لوگوں نے پھول برسا کر استقبال کیا۔ اور اس دوران نوٹوں کا ہار بھی انہیں پہنایا گیا۔

جہاں پورا ملک کرونا کی وبا سے گزر رہا ہے اور اس صورتحال میں صفائی ملازمین روزانہ گھروں میں کڑا اٹھانے آرہے ہیں۔ مکانات کو سینیٹائج بھی کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.