ETV Bharat / state

ہریانہ: پانچ بوتھوں پر دوبارہ پولنگ جاری - ہریانہ الیکشن نیوز

ہریانہ میں 21 اکتوبر کو اسمبلی انتخابات کے لیے پولنگ ہوئی، لیکن کچھ بوتھوں پر فرضی ووٹنگ کی شکایت ملنے پر الیکشن کمیشن نے دوبارہ پولنگ کرانے کا فیصلہ کیاتھا۔ ان بوتھوں پر آج صبح سات بجے سے شام چھ بجے تک سخت سکیورٹی کے درمیان پولنگ جاری ہے۔

ہریانہ اسمبلی انتخاب۔ 2019
author img

By

Published : Oct 23, 2019, 8:24 AM IST

فریدآباد کی پرتھلا اسمبلی کے چھائسہ گاؤں کے بوتھ نمبر۔113 پر دوبارہ پولنگ ہو رہی ہے۔ یہاں صبح سات بجے سے پولنگ جاری ہے۔ یہاں ایک خاتون ووٹ ڈالنے گئی تھی، جس کے ساتھ دیگر دو اور شخص بھی تھے، وہاں کھڑے ایک شخص نے ویڈیو بنا لی تھی جس اس ویڈیو کے وائر ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے اس بوتھ پردوبارہ پولنگ کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔

اس کے ساتھ ہی ریواڑی کے کوسالی اسمبلی حلقہ کے گاؤں چھوا بوتھ نمبر۔18 پر دوبارہ پولنگ جاری ہے۔ اس بوتھ پر پیر کے روز ووٹ ڈالنے میں گڑبڑی کی شکایت ملنے کے بعد ضلع الیکشن افسر نے دوبارہ پولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
اس کے ساتھ ہی اوچانا اسمبلی کے گاؤں کر سندھو کے بوتھ نمبر 71 پر ہے، جس پر 21 اکتوبر کو صبح سات بجے سے شام چھ بجے تک کل 970 ووٹروں میں سے 850 ووٹ ڈالے گئے تھے۔
وہیں جھجر کے بیری میں بوتھ نمبر۔161 اور مہیندر گڑھ کے نار نول میں بوتھ نمبر۔ 28 پر دوبارہ پولنگ جاری ہے۔ ان بوتھوں الیکشن کمیشن کو دھاندھلیکی شکایت موصول ہوئی تھی، جس کے بعد ان بوتھوں پر دوبارہ پولنگ ہورہی ہے۔

Intro:Body:

DUMMY

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.