ETV Bharat / state

Farm Laws: ممتا بنرجی سے 6 جون کو راکیش ٹکیٹ ملاقات کریں گے - مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی

بھارتیہ کسان یونین کے رہنما راکیش ٹکیٹ 9 جون کو کولکاتا میں مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سے ملاقات کریں گے۔

ممتا بنرجی سے 6 جون کو راکیش ٹکیٹ ملاقات کریں گے

author img

By

Published : Jun 7, 2021, 1:12 PM IST

Updated : Jun 7, 2021, 3:21 PM IST

فتح آباد (ہریانہ): کسان رہنما راکییش ٹکیٹ نئے زرعی قوانین کے پیش نظر 6 جون کو ممتا بنرجی سے ملاقات کریں گے۔ اس دوران راکیش ٹکیٹ ممتا بنرجی کو اسمبلی انتخابات میں ملی جیت کی مبارک باد دیں گے اور دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

واضح رہے کہ ٹکیٹ نے ریاستی انتخابات سے قبل مغربی بنگال کا دورہ کیا تھا اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے لیے انتخابی تشہیر بھی کی تھی۔ وہیں ٹی ایم سی کے کئی رہنماؤں نے بھی دہلی کی سرحدوں کا دورہ کیا تھا۔

Last Updated : Jun 7, 2021, 3:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.