ETV Bharat / state

پانی پت کے رکن اسمبلی مہیپال ڈھانڈا کورونا متاثر - کورونا مریضوں کی تعداد

ہریانہ کے پانی پت دیہی علاقے سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن اسمبلی مہیپال ڈھانڈا کورونا وائرس ’کووِڈ۔19‘ وبا سے متاثر پائے گئے۔ رکن اسمبلی نے خود ہی سوشل میڈیا پر یہ اطلاع دی۔

Panipat MP Mahipal Dhanda Korona affected
پانی پت کے رکن اسمبلی مہیپال ڈھانڈا کورونا متاثر
author img

By

Published : Aug 6, 2020, 10:07 PM IST

مسٹر ڈھانڈا نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ دو دن سے ان کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔ انہوں نے کورونا ٹیسٹ کروایا۔ آج ان کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ انہوں نے سیمپل پنچکولا میں دیا تھا اور وہ اس وقت پنچکولا میں ہی آئیسولیٹ ہیں۔ رکن اسمبلی نے اپنے رابطے میں آنے والوں سے گذارش کی ہے کہ گذشتہ دنوں جو بھی ان سے ملے وہ بھی اپنا کورونا ٹیسٹ کروائیں۔
واضح ہو کہ بی جے پی رہنما 15جولائی سے اپنے کاموں میں سرگرم تھے اور عوام کے درمیان جا کر ان کے مسائل سن رہے تھے۔ مگر تین روز قبل وہ پانی پت سے چنڈی گڑھ گئے اور وہاں سے پنچکولا واقع اپنی رہائش گاہ پر رہ رہے تھے۔ ادھر وہ کورونا پوزیٹیو ہو گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.