ETV Bharat / state

چوٹالہ نے انگریزی میں 88 فیصد نمبرات حاصل کئے - اوم پرکاش چوٹالہ

اوم پرکاش چوٹالہ نے 86 سال کی عمر میں انگریزی مضمون کے اوپن امتحان میں 88 فیصد نمبر حاصل کیے ہیں۔ بورڈ نے چوٹالہ کا 10 ویں کے انگریزی مضمون کے امتحان کا نتیجہ نہ آنے پر ان کا 12ویں کا نتیجہ بھی روک رکھا تھا۔

چوٹالہ نے انگریزی میں 88 فیصد نمبرات حاصل کئے

author img

By

Published : Sep 5, 2021, 12:12 AM IST

ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ اوم پرکاش چوٹالہ نے 86 سال کی عمر میں انگریزی مضمون کے اوپن امتحان میں 88 فیصد نمبر حاصل کیے ہیں۔

چوٹالہ نے انگریزی میں 88 فیصد نمبرات حاصل کئے
چوٹالہ نے انگریزی میں 88 فیصد نمبرات حاصل کئے

بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کی جانب سے آج اعلان کردہ نتائج میں یہ معلومات دی گئی۔ چوٹالا نے یہ امتحان گزشتہ 18 اگست کو دیا تھا۔

بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر جگبیر سنگھ نے انہیں فون کرکے انگریزی امتحان میں پاس ہونے کی اطلاع دی۔

یہ بھی پڑھیں: Teacher's Day: استاد کو ایک اچھا دوست ہونا چاہیئے۔ استاد کی حیثیت سے ہمارا کردار ہو دوستانہ

قابل ذکر ہے کہ بورڈ نے چوٹالہ کا 10 ویں کے انگریزی مضمون کے امتحان کا نتیجہ نہ آنے پر ان کا 12ویں کا نتیجہ بھی روک رکھا تھا۔ اب بورڈ ان کے زیر التواء 12 ویں کے نتیجہ کا بھی اعلان کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.