ETV Bharat / state

کورونا: ہریانہ میں مزید ایک مریض کی موت، 150 ہلاکتیں - ہریانہ نیوز

ریاست کے اسپتالوں میں 35 مریض آکسیجن اور 21 وینٹیلیٹر پر ہے۔ اس کے علاوہ آج 115 افراد کورونا پوزیٹیو پائے گئے ہیں جبکہ 36 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

One more corona patient dies in haryana
کورونا: ہریانہ میں مزید ایک مریض کی موت، 150 ہلاکتیں
author img

By

Published : Jun 21, 2020, 7:29 PM IST

ہریانہ میں آج کورونا وائرس سے مزید ایک شخص کی موت ہونے کے ساتھ ریاست میں وبا سے مرنے والوں کی تعداد 150 ہو گئی ہے۔

ہریانہ محکمہ صحت کی جانب سے دوپہر میں جاری بلیٹن کے مطابق موت پلول میں ہوئی ہے۔ ریاست کے اسپتالوں میں 35 مریض آکسیجن اور 21 وینٹیلیٹر پر ہے۔ اس کے علاوہ آج 115 افراد کورونا پوزیٹیو پائے گئے ہیں جبکہ 36 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

گروگرام میں سب سے زیادہ 87، بھیوانی میں 22، جھجر میں 5 اور سرسہ میں ایک شخص کو آج کورونا متاثر پایا گیا۔ صحتیاب ہونے والے مریضوں میں سونی پت سے 36 اور پلول سے چار مریض شامل ہیں۔ اب ریاست میں کورونا کے 5024 فعال کیسز ہیں۔

وبا شروع ہونے سے قبل اب تک ریاست میں کل 10338 افراد کورونا متاثر پائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.