ETV Bharat / state

نوح: رکن اسمبلی مامن خان نے بجلی پانی کو لے کر میمورنڈم دیا - ریاست ہریانہ کے ضلع نوح (میوات)

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح (میوات) کے فیروز پور جھرکا اسمبلی حلقہ میں بجلی اور پینے کے پانی کے مسائل کو لیکر رکن اسمبلی مامن خان انجینئر نے وزیراعلی منوہر لال کھٹٹر کے نام ڈپٹی کمشنر پنکج کی معرفت میمورنڈم سونپا۔

رکن اسمبلی مامن خان انجینئر
رکن اسمبلی مامن خان انجینئر
author img

By

Published : Apr 30, 2020, 10:18 PM IST

رکن اسمبلی مامن خان نے کہا کہ مقدس مہینہ رمضان مبارک میں چوبیس گھنٹے بجلی پانی دینے کے احکامات سبھی افسران کو دیے گئے ہیں پھر بھی نگینہ تحصیل کے زیادہ تر گاؤں میں دس بارہ گھنٹے ہی بجلی سپلائی ہو رہی ہے جس سے روزہ داروں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ کہ گرمی کی شدت روزانہ بڑھ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حلقی کی عوام مسلسل انھیں فون میسیج اور واٹس ایپ کے ذریعے اپنی پریشانی بتا رہی ہے اسی سلسلے آج وزیراعلی منوہر لال کھٹر کے نام ڈپٹی کمشنر نوح کی معرفت میمورنڈم ایک سونپا گیا ہے۔

رکن اسمبلی نے کہا کہ فیروز پور جھرکا حلقے میں انھوں نے پانی اور بجلی کے مدعے کو بار بار حکومت کے سامنے اٹھایا ہے لیکن حکومت اس جانب دھیان نہیں دے رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.