ETV Bharat / state

نوح سے کانگریس امیدوار آفتاب احمد کی جیت - ہرینانہ اسمبلی انتخاب 2019

ہریانہ اسمبلی انتخاب میں ضلع نوح کی تینوں سیٹوں پر کانگریس نے جیت درج کی ہے۔

نوح سے کانگریس امیدوار آفتاب احمد کانٹے کی ٹکر میں جیت
author img

By

Published : Oct 24, 2019, 11:03 PM IST

نوح اسمبلی حلقے سے سے کانگریس امیدوار آفتاب احمد اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار ذاکرحسین میں کانٹے کی ٹکر تھی لیکن اس مقابلے میں آفتاب احمد نے بی جے پی کے ذاکر حسین کو 3038 ووٹوں سے شکست دی۔

نوح سے کانگریس امیدوار آفتاب احمد کی جیت

واضح رہے کہ آفتاب احمد کو 52311 ووٹ اور ذاکر حسین کو 48273 ووٹ ملے، وہیں جن نائک جنتا پارٹی کے طیب حسین گھاسیڑیا کو کل 17738 ووٹ ملے۔

Intro:

Body:ہریانہ اسمبلی الیکشن میں نوح ضلع کی تینوں سیٹوں پر کانگریس نے جیت درج کی ہے۔ نمو اسمبلی حلقے سے سے کانگریس امیدوار آفتاب احمد اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار ذاکرحسین میں کانٹے کی ٹکر تھی لیکن اس اعصاب شکن مقابلے میں آفتاب احمد نے بی جے پی کے ذاکر حسین کو 3038 ووٹوں سے ہرادیا۔
کل آفتاب احمد کو 52311 اور ذاکر حسین کو 48273 ووٹ ملے، جن نائک جنتا پارٹی کے طیب حسین گھاسیڑیا کو کل 17738 ووٹ ملے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.