ETV Bharat / state

شدید سردی اور کہرے کے ساتھ نئے سال کا آغاز

آج سال کا پہلا دن اور شمالی بھارت میں سردی اور کہرے کا قہر بدستور جاری ہے اسی ضمن میں میوات میں بھی آج شدید سردی تھی۔

نیشنل ہائی وے ات 248 پر جہاں گھنے کہرے کی وجہ سے گاڑیاں سست رفتاری سے چلنے پر مجبور ہیں

author img

By

Published : Jan 1, 2021, 1:33 PM IST

ریاست ہریانہ کے شہر میوات سخت سردی اور کہرے کے ساتھ سنہ 2021 کا آغاز کڑاکے کی سردی اور گھنے کہرے کے ساتھ ہوا۔

شدید سردی اور کہرے کے ساتھ نئے سال کا آغاز

میوات میں آج کہرے کی کثرت سے گاڑیوں کو آمد و رفت میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا وہیں دوسری جانب لوگوں کے باہر نکلنے میں بھی بہت دشواری ہو رہی ہے۔

سڑکوں پر گاڑیاں بہت سست رفتاری سے چل رہی

واضح رہے کہ سڑکوں پر گاڑیاں بہت سست رفتاری سے چل رہی ہیں اور دھند اس قدر ہے کہ اگر گاڑیاں دھیرے نہ چلائی جائیں تو گاڑیاں حادثات کا شکار ہوسکتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.