ETV Bharat / state

ماب لنچنگ معاملہ: مرسلین اور ناصر کا مقدمہ جمیعت علما لڑے گی

گڑگاؤں میں گزشتہ روز میوات کے رہائشی مرسلین اور ناصر پر ماب لنچنگ کے شکار ہوئے تھے، جسے لیکر جمعیت علماء گڑگاؤں نے عدالت میں ان دونوں کا مقدمہ لڑنے کا فیصلہ کیاہے۔

ماب لنچنگ معاملہ: مرسلین اور ناصر کا مقدمہ جمیعت علماء گڑگاؤں لڑے گی

author img

By

Published : Aug 28, 2020, 9:48 AM IST

ریاست ہریانہ کے ضلع میوات کے گھاسیڑہ گاؤں کا باشندہ مرسلین اور ناصر کو گڑگاؤں میں بلا کر ماب لنچنگ کا شکار بنایا گیا تھا، اس معاملے میں جمعیت علماء گڑگاؤں نے عدالت میں مرسلین اور ناصر کا بھی مقدمہ لڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔عیدالاضحیٰ کے ایک روز قبل ماب لنچنگ کے شکار لقمان کا مقدمہ بھی جمعیت علماء لے رکھا ہے اور اب ناصر اور مرسلین کا مقدمہ بھی جمیت علماء ہی لڑ رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: '۔۔۔ تو کانگریس کو 50 سال اپوزیشن میں بیٹھنا پڑے گا'

جس کی عدالت میں اب پیروی شروع کردی گئی ہے۔اس بات کی اطلاع جمیعت علماء گڑگاؤں صدر مفتی محمد سلیم بنارسی نے دی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ناصر اور مرسلین کے گھر والوں نے گڑ گاؤں جمیعت کے دفتر پہنچ کر مفتی محمد سلیم بنارسی سے عدالت میں مقدمہ لڑنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ ہم تب تک خاموش نہیں بیٹھیں گے جب تک مجرموں کو سخت سزا نہیں مل جاتی۔

مفتی سلیم بنارسی نے مزید کہا کہ ہمیں عدلیہ پر مکمل اعتماد ہے کہ متاثرین کو انصاف ضرور ملے گا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.