ETV Bharat / state

RPG Attack at Mohali Intelligence HQ موہالی انٹیلی جنس ہیڈ کواٹر پر حملے کا کلیدی ملزم ممبئی سے گرفتار

author img

By

Published : Oct 14, 2022, 9:53 AM IST

انٹیلی جنس ہیڈ کواٹر موہالی میں آر پی جی حملے کا کلیدی ملزم چرت سنگھ کو پنجاب پولیس نے اے ٹی ایس مہاراشٹر کے ساتھ ایک متحدہ مہم میں ممبئی سے گرفتار کر لیا ہے۔ Mohali intelligence headquarters attack

موہالی انٹیلی جنس ہیڈ کواٹر پر حملے کا مرکزی ملزم ممبئی سے گرفتار

چندی گڑھ: پنجاب پولیس نے مرکزی ایجنسی اور اے ٹی ایس مہاراشٹر کے ساتھ ایک متحدہ مہم میں موہالی میں انٹیلی جنس ہیڈ کواٹر پر ہوئے حملے کے کلیدی ملزم چرت سنگھ کو ممبئی سے گرفتار کیا۔ accused in RPG Attack arrested from Mumbai

پولیس ڈائیرکٹر جنرل گورو یادو نے ٹویٹر پر کہا کہ پنجاب پولیس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے مرکزی ایجنسی اور اے ٹی ایس مہاراشٹر کے ساتھ ایک متحدہ مہم میں ممبئی سے انٹیلی جنس ہیڈ کواٹر موہالی، پنجاب میں آر پی جی حملے کی مرکزی ملزم چرت سنگھ کو گرفتار کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Mohali Blast CCTV: موہالی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئی

وہ کناڈا میں واقع بی کے آئی دہشت گرد لکھبیر سنگھ لانڈا کا چیف ڈائریکٹر اور معاون ہے۔ انھوں نے کہا کہ پنجاب پولیس وزیر اعلی بھگوت سنگھ مان کے نظریہ کے مطابق ریاست کو جرم سے پاک بنانے کی کوشش جاری ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.