ETV Bharat / state

ہریانہ میں جلد لاک ڈاؤن لگ سکتا ہے - urdu news haryana

وزیراعلی منوہر لال نے کہا کہ صحت کے افسران سے کورونا کے حالات پر رپورٹ مانگی گئی ہے۔ یہ رپورٹ شام تک مل جائے گی۔ اس کے بعد غور و فکر کر کے ہریانہ میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

lockdown may be imposed in Haryana In view of increasing corona cases
ہریانہ میں جلد لگ سکتا ہے لاک ڈاؤن
author img

By

Published : May 2, 2021, 2:20 PM IST

کورونا کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے ہریانہ حکومت جلد لاک ڈاؤن لگا سکتی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں وزیراعلی منوہر لال نے کہا کہ صحت کے افسران سے کورونا کے حالات پر رپورٹ مانگی گئی ہے۔ یہ رپورٹ شام تک مل جائے گی۔ اس کے بعد غور و فکر کر کے ہریانہ میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

وزیراعلی منوہر لال ۔۔۔۔

معلوم ہوکہ ہریانہ میں کورونا کے معاملوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ہفتہ کو ریاست میں 13،588 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ مرنے والوں کی تعداد 125 ہو گئی ہے۔

ہریانہ میں سرکار نے پہلے ہی نائٹ کرفیو لگا چکی ہے۔ روز کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔

وزیر صحت انل ویج نے سبھی ضلعوں سے رپورٹ مانگی ہے۔ رپورٹ آنے کے بعد سرکار لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ لے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.