ETV Bharat / state

کھٹر نے مودی سے کسان تحریک پر بات کی - ہریانہ کے وزیراعلیٰ منوہر لال کھٹر

ہریانہ کے وزیراعلیٰ منوہر لال کھٹر نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے ہریانہ کے موجودہ سیاسی حالات، کسان تحریک سمیت کئی مسائل پر بات کی۔

کھٹر نے مودی سے کسان تحریک پر بات کی
کھٹر نے مودی سے کسان تحریک پر بات کی
author img

By

Published : Sep 16, 2021, 10:58 PM IST

نئی دہلی: ہریانہ کے وزیراعلیٰ منوہر لال کھٹر نے جمعرات کو وزیراعظم نریندر مودی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرکے ہریانہ کے موجودہ سیاسی حالات، کسان تحریک سمیت کئی مسائل پر بات کی۔

ہریانہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی اتحاد والی حکومت کے دو سال مکمل ہونے جا رہے ہیں۔ کھٹر نے مودی سے حکومت کے اب تک کے کام کاج اور مستقبل کے منصوبوں سمیت کئی مسائل پر ان سے بات چیت کی۔

مزید پڑھیں:گجرات: وزیراعلیٰ سمیت 24 وزراء کی حلف برداری

قابل ذکر ہے کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ گذشتہ ہفتے کے روز ہریانہ کے کرنال میں تحریک چلانے والے کسانوں پر ہوئی لاٹھی چارج کی مذمت کرتے ہوئے کھٹر سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا تھا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.