ETV Bharat / state

جے جے پی ایم ایس پی ختم کرنے کے خلاف ہے: راجمل کمل - سابق وزیر اعلی بھوپندر سنگھ ہڈا

ریاست ہریانہ کے ضلع حصار میں جن نائک جنتا پارٹی (جے جے پی) کے قومی ایگزیکٹو رکن راجمل کمل نے کہا کہ جے جے پی ایم ایس پی ختم کرنے کے خلاف ہے۔ زرعی اصلاحات قوانین کے خلاف نہیں۔

jannayak janata party is against abolishing msp says rajmal kamal
جے جے پی ایم ایس پی ختم کرنے کے خلاف ہے
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 8:53 PM IST

زرعی قانون کے خلاف احتجاج کے مدنظر ہریانہ میں جن نائک جنتا پارٹی (جے جے پی) پر ریاست کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی حکومت سے علیحدہ ہونے کے لیے دباؤ کے درمیان پارٹی کے قومی ایگزیکٹو رکن راجمل کمل نے کہا کہ جے جے پی ایم ایس پی ختم کرنے کے خلاف ہے۔ زرعی اصلاحات قوانین کے خلاف نہیں۔

مسٹر کمل نے یہاں اپوزیشن کی طرف سے نائب وزیر اعلی سے استعفی کی مانگ پر کہا کہ دشینت چوٹالہ استعفی کیوں دیں، وہ تو پہلے ہی اعلان کرچکے ہیں کہ اگر ایم ایس پی سے چھیڑ چھاڑ کی گئی تو وہ استعفی دینے میں ایک منٹ بھی نہیں لگائیں گے۔

انہوں نے الزام لگایا کہ سابق وزیر اعلی بھوپندر سنگھ ہڈا کسانوں کے نام پر جھوٹے آنسو چھلکا کر گمراہ کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مسٹر ہڈا اگر حقیقت میں ہی زرعی اصلاحات قوانین کے خلاف ہیں تو جن نائک تاو دیوی لال کی راہ پر چل کر اپنی اسمبلی سیٹ سے استعفی دیں اور تمام کانگریسی اراکین اسمبلی سے استعفی دلوائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.