ETV Bharat / state

ہریانہ کے وزیر صحت انیل وج کی طبیعت خراب - روہتک

ہریانہ کے وزیر داخلہ اور وزیر صحت انیل وج، جو کورونا کی گرفت میں تھے، کو ہفتے کے روز دیر شام امبالا چھاؤنی کے سول اسپتال سے روہتک کے پی جی آئی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کے پھیپھڑوں میں جزوی انفیکشن ہے۔

Haryana Health Minister Anil Vij is unwell
ہریانہ کے وزیر صحت انیل وج کی طبیعت خراب
author img

By

Published : Dec 15, 2020, 5:10 PM IST

ملک بھر میں احتیاطی تدابیر کو روبہ عمل لانے کے باوجود بڑے برے افراد کورونا سے متاثر ہورہے ہیں۔ کچھ روز قبل ٹھیک ہوچکے ہریانہ کے وزیر داخلہ اور وزیر صحت انیل وج، کو پھر سے اسپتال میں شریک کیا گیا ہے۔ وہ کورونا کی گرفت میں تھے، کو ہفتے کے روز دیر شام امبالا چھاؤنی کے سول اسپتال سے روہتک کے پی جی آئی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کے پھیپھڑوں میں جزوی انفیکشن ہے۔

واضح رہے کہ کورونا کی وجہ سے انیل وج کا انفیکشن بڑھ گیا ہے۔ انہیں کورونا کی علامتیں ظاہر ہوئی ہیں۔ روہتک پی جی آئی اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کے ہمراہ میدانتا اسپتال کے ڈاکٹرز ان کی نگرانی کر رہے ہیں۔ انیل وج کے علاج کے لئے ڈاکٹروں کی ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.