محکمئہ جنگلات کی ٹیم نے تیندوا کی لاش کو اپنے قبضے میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔
اطلاع کے مطابق سوہنا کے منڈوار گاؤں کی پہاڑی پر تیندوا بجلی کی ہائی ٹینشن تار میں پھنس گیا اور اس کی موت ہو گئی۔
جبکہ محکمہ جنگلات کے افسران کے مطابق تیندوا کسی شکار کو پکڑنے کے لیے درخت پر چڑھا ہوگا، جس کے بعد وہ ہائی ٹینشن تار کی زد میں آگیا اور اس کی کرنٹ لگنے سے موت ہو گئی۔