ETV Bharat / state

آئی ٹی آئی کے طلبا 10ویں و12ویں کے مساوی قرار

ہریانہ اسکول ایجوکیشن بورڈ نے ریاست میں آئی ٹی آئی کرنے والے طلبا و طالبات کو دسویں اور بارہویں کلاس کے مساوی تسلیم کرلیا ہے۔

آئی ٹی آئی کے طلبا 10ویں و12ویں کے مساوی قرار
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 11:59 PM IST

اس فیصلے سے آئی ٹی آئی کے طلبہ جو پہلے اعلی تعلیم اور ملازمت سے محروم رہ جاتے تھے اب انہیں بھی ملازمت اور اعلی تعلیم کے وسیع مواقع میسر ہو سکیں گے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق جو طلبا آئی ٹی آئی سے ماضی میں تربیت حاصل کر چکے ہیں وہ بھی دسویں اور بارہویں کلاس کے مساوی ہونے کے لیے انگریزی و ہندی زبان کا امتحان دے سکتے ہیں، جس کے لئے بورڈ کی ویب سائٹ

http://www.bsehexam2017.in/openReappear/login.aspx
پر درخواست دی جا سکتی ہے۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 3 اگست 2019 ہے۔

ہریانہ اسکول ایجوکیشن بورڈ کے ترجمان نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کی دسویں سستا کے آئی ٹی آئی کاروبار کے طلبہ کو دوسالہ کورس مکمل کرنے کے بعد بارہویں کلاس کے مساوی ہونے کے لیے ہندی یا انگریزی میں سے کسی ایک زبان کا امتحان دینا ہوگا۔

اسی طرح آٹھویں سطح کے آئی ٹی آئی کاروبار کے طلبہ کو دو سالہ کورس مکمل کرنے کے بعد دسویں کلاس کے مساوی ہونے کے لیے دسویں سطح کے ہندی اور انگریزی دونوں زبانوں کا امتحان دینا ہوگا۔

Intro:

Body:ہریانہ اسکول ایجوکیشن بورڈ نے ریاست میں آئی ٹی آئی ای کرنے والے طلبہ و طالبات کو دسویں اور بارہویں کلاس کے مساوی تسلیم کرلیا ہے۔ اس فیصلے سے آئی ٹی آئی کے طلبہ جو پہلے اعلی تعلیم اور ملازمت سے محروم رہ جاتے تھے اب انہیں بھی ملازمت اور اعلی تعلیم کے وسیع مواقع میسر ہو سکیں گے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق جو طلباء آئی ٹی آئی سے ماضی میں تربیت حاصل کر چکے ہیں وہ بھی دسویں اور بارہویں کلاس کے مساوی ہونے کے لیے انگریزی و ہندی زبان کا امتحان دینا ہوگا جسکے لئے بورڈ کی ویب سائٹ

http://www.bsehexam2017.in/openReappear/login.aspx
پر درخواست دی جا سکتی ہے۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 3 اگست 2019 ہے۔
ہریانہ اسکول ایجوکیشن بورڈ کے ترجمان نے نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کی دسویں سستہ کے آئی ٹی آئی کاروبار کے طلبہ کو دوسالہ کورس مکمل کرنے کے بعد بارہویں کلاس کے مساوی ہونے کیلئے ہندی دی یا انگریزی میں سے کسی ایک زبان کا امتحان دینا ہوگا۔
اسی طرح آٹھویں سطح کے آئی ٹی آئی کاروبار کے طلبہ کو دو سالہ کورس مکمل کرنے کے بعد دسویں کلاس کے مساوی ہونے کے لئے لیے دسویں سطح کی ہندی اور انگریزی دونوں زبانوں کا امتحان دینا ہوگا۔

نوٹ : آپ کوئی بھی مناسب تصویر انٹرنیٹ سے تلاش کر کے لگا سکتے ہیں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.