ETV Bharat / state

ہریانہ: کیری بیگ کا چارج لینے پر ڈومنوز کوجرمانہ - ڈومنوز کیری بیگ چارج

چندی گڑھ کے سیکٹر8 بی میں واقع ایک پزا بنانے والی کمپنی ڈومنوز کو صارف سے کیری بیگ کا چارج لینا مہنگا پڑ گیا، جس کے سبب کمپنی پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

ہریانہ: ڈومنوز کو کیری بیگ کا چارج کرنا پڑا مہنگا
ہریانہ: ڈومنوز کو کیری بیگ کا چارج کرنا پڑا مہنگا
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 12:30 PM IST

ریاست ہریانہ کے دارالحکومت چنڈی گڑھ میں کیری بیگ کیس سے متعلق صارف عدالت پہنچا۔

جہاں سے معاملہ اسٹیٹ کمیشن تک پہنچا اور ڈومنوس کو پی جی آئی کے مریضہ ویلفیئر فنڈ کو 4 لاکھ 90 ہزار روپے دینے کا حکم دیا گیا۔

ہریانہ: ڈومنوز کو کیری بیگ کا چارج کرنا پڑا مہنگا

اس وقع میں 'اسٹیٹ کنزیومر ڈسپیوٹس رڈریسل کمیشن' نے کیری بیگ معاملے میں فیصلہ سناتے ہوئے ڈومینو کو پی جی آئی کے پیشنٹ ویلفیئر فنڈ میں چار لاکھ نوے ہزار روپے جمع کرنے کی ہدایت دی۔
اس کے ساتھ ہی کنزیومر لیگل ایڈ اکاؤنٹ میں 10 ہزار ڈالنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

کمپنی نے اس کے حق میں دلیل دی ہے کہ وہ پزا کو گتے میں پیک کر کے صارف کو دیتے ہیں۔
ایسی صورتحال میں وہ کسی کو کیری بیگ دینے کا ذمہ دار نہیں ہے۔ اسٹیٹ کمیشن نے ان کی دلیل کو نہیں مانا۔

دراصل سیکٹر 28 سی کے رہائشی وکیل پنکج چاندگوٹھیا نے کنزیومر فورم میں سیکٹر 8 سی میں واقع ڈومینوس، جوبلینٹ فوڈ ورکس لمیٹیڈ کے خلاف شکایت کی تھی۔ شکایت میں اس نے بتایا کہ اس نے اپنے ڈرائیور کو دو پیزا لینے کے لئے اسٹور پر بھیجا تھا۔ دو ریگولر پیزا کے لئے 306 روپے مانگے گئے تھے۔

جب پنکج چندگوٹھیا نے یہ بل دیکھا تو اس سے کیری بیگ کے لئے 14 روپے وصول کیے گئے۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ اسٹور میں کہیں بھی کوئی ذکر نہیں ہے کہ کیری بیگ کے لئے الگ سے رقم لی جائے گی۔ ڈومینوس کا لوگو کیری بیگ کے دونوں اطراف پر چھپا ہوا تھا۔
شکایت کنندہ نے الزام لگایا کہ کمپنی صارفین کو کیری بیگ کے لئے رقم وصول کرکے اشتہار دے رہی ہے۔

ایک اور شکایت کنندہ جتیندر بنسل نے بھی ڈومینوس کے خلاف کیری بیگ کے بدلے 14 روپے وصول کرنے کی شکایت درج کی تھی۔

فورم نے 14 روپے واپس کرنے اور دماغی تکلیف اور ہراساں کرنے کے لئے 100 روپے معاوضے اور 500 مقدمہ خرچ دینے کی ہدایت کی۔
اسی کے ساتھ ہی پنکج نے کیری بیگ کے پیسے اور 1500 روپے بطور معاوضہ دینے کے احکامات بھی منظور کرلیے۔

وہیں کمپنی کو ریاستی صارفین تنازعات کے ازالہ کمیشن چنڈی گڑھ کے سکریٹری کے نام پر کنجیومر لیگل ایڈ اکاؤنٹ میں 10 ہزار روپے بھی جمع کراوانے کے لیے کہا گیا۔

وہیں ڈومنوز پیزا نے ان احکامات کو اسٹیٹ کمیشن میں چیلنج کیا تھا۔ جس پر کمیشن نے یہ جرمانہ عائد کیا ہے۔

Intro:चंडीगढ़ के सेक्टर 8 बी में स्थित डोमिनोज़ को ग्राहक से कैरी बैग के लिए चार्ज करना मंहगा पड़ गया है। चंडीगढ़ के स्टेट कंज्यूमर डिस्प्यूट्स रिड्रेसल कमीशन ने कैरी बैग से जुड़े एक मामले में फैसला सुनाते हुए डोमिनोज़ को 4,90,000 रूपए पीजीआई के पुअर पेशेंट वेलफेयर फंड में डालने के निर्देश दिए है इसके साथ ही 10,000 रूपए कंज्यूमर लिगल ऐड एंकाऊंट में डालने के निर्देश दिए है। कमिशन ने यहां एक तरफ Dominos को शिकायतकर्ता से चार्ज किए 13.33 रूपए लौटाने के आदेश दिए है वहीं शिकायतकर्ता को 1500 रूपए मुआवज़े के तौर पर देने के भी आर्डस पास किए हैं।

Body:दरअसल शिकायतकर्ता पंकज चांदगोठिया ने नंवबर 2018 में चंडीगढ़ के सेक्टर 8 बी में स्थित डोमिनोज़ से पिज़्ज़ा मंगवाया था डोमिनोज़ ने पंकज से कैरी बैग के लिए 13.33 रूपए चार्ज किए थे। कैरी बैग को लेकर लगाए अत्तिरिक्त रूपयों के खिलाफ पेशे से वकील पंकज ने डिस्ट्रिक्ट कंज्यूमर फोरम 1 का रूख किया। यहां उनके पक्ष में फोरम 1 ने फैसला सुनाया और डोमिनोज़ को कैरी बैग के लिए चार्ज किए 14 रूपए वापिस करने के साथ साथ 10,000 रूपए कमिशन के कंज्यूमर लीगल ऐड एकाऊंट में जमा करने के निर्देश दिए। साथ ही फोरम ने डोमिनोज़ को शिकायतकर्ता को 500 रूपए लिटिगेशन एक्सपेंसेंस देने के भी आदेश दिए। जबकि इसी साल डोमिनोज़ दृारा कैरी बैग के लिए चार्ज करने का एक मामला डिस्ट्रिक्ट कंज्यूमर फोरम 2 के समक्ष भी आया यहां जितेंद्र बंसल Vs. Domino's Jubilant foodworks limited मामले में फोरम 2 ने फैसला सुनाते हुए डोमिनोज़ को 4,90,000 रूपए पीजीआई के पुअर पेशेंट वेलफेयर फंड में और 10,000 रूपए कंज्यूमर लिगल ऐड एंकाऊंट में डालने के निर्देश दिए है। फोरम 2 ने Domino's को शिकायतकर्ता से चार्ज किए 13.33 रूपए लौटाने के आदेश दिए और साथ ही शिकायतकर्ता को 1500 रूपए मुआवज़े के तौर पर देने के भी आर्डस पास किए थे ये आदेश 4 जून 2019 को दिए गए थे।

शिकायतकर्ता पंकज चांदगोठिया ने फोरम 2 के फैसले का हवाला देते हुए और पैरिटी को आधाऱ बनाते हुए स्टेट कंज्यूमर डिस्प्यूट्स रिड्रेसल कमीशन का रूख किया और मांग की कि जितना ज़ुर्माना फोरम 2 ने लगाया है उनके केस में भी समानता दिखाते डोमिनोज़ को लगाया ज़ुर्माना बढ़ाया जाए। इसके साथ ही डोमिनोज़ ने भी स्टेट कमिशन का रूख किया और फोरम के फैसले को चुनौती दी। यहां डोमिनोज़ की तरफ से ये तक कहा गया कि ग्राहक को कैरी बैग देना अनिवार्य है इसका ज़िक्र कहीं नहीं है जिसको लेकर पेशे से वकील और शिकायतकर्ता पंकज चांदगोठिया ने Sub Section (5) of Section 36 of The Sale of Goods Act, 1930 का हवाला दिया। स्टेट कंज्यूमर डिस्प्यूट्स रिड्रेसल कमीशन ने शिकायतकर्ता और डोमिनोज़ दोनो की दलीलें सुनने के बाद शिकायतकर्ता पकंज के पक्ष में फैसला सुनाते हुए डोमिनोज़ को फोरम 1 दृारा लगाए ज़ुर्माने को बढ़ा दिया है।

वकील और शिकायतकर्ता पंकज चांदगोठिया का कहना है ये फैसला दूसरे ब्रेंडस के लिए भी सबक है जो ग्राहकों से कैरी बैग के नाम पर 5 रूपए से लेकर 20 रूपए तक वसूलते है। उन्होनें कहा चंडीगढ़ के कंज्यूमर फोरम 1 और 2 कैरी बैग के लिए चार्ज करने को लेकर कई आदेश पारित कर चुके हैं लेकिन अभी भी अल्ग अल्ग ब्रेडंस कैरी बैग के लिए चार्ज करते हैं। जबकि फोरम साफ तौर पर कह चुका है कैरी बैग के ज़रिए ब्रेंड, ग्राहकों से अपने ब्रेंड के लिए परमोशन भी करवाते है और ग्राहक अगर कोई सामान खरीदता है तो उस सामान को लेजाने के लिए ग्राहक को फ्री में कैरी बैग देना चाहिए।

बाइट - पंकज चांदगोठिया, वकील एवं शिकायतकर्ताConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.