ETV Bharat / state

میوات: وزیراعلیٰ منوہر لال کھٹر میڈیکل کالج نوح پہنچے

author img

By

Published : May 5, 2021, 12:44 PM IST

ہریانہ کے ضلع نوح میوات میں شہید حسن خاں میواتی میڈیکل کالج کا دورہ کرنے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر پہنچے۔ انہوں نے کووڈ ہسپتال نلہڈ میڈیکل کا دورہ کیا۔

haryana cm manohar lal khattar visit nuh medical college
منوہر لال کھٹر میڈیکل کالج نوح پہنچے

اس دوران انہوں نے کہا کہ نلہڑ میڈیکل کالج میں نئے بیڈ کا انتظام کیا جاسکتا ہے۔ اس کے علاوہ میڈیکل کالج نلہڑ جلد ہی آکسیجن کوٹا میں اضافہ کیا جائے گا۔ اس کے بعد یہاں نئے بیڈز کا انتظام کیا جا سکے گا۔

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے مزید کہا کہ میڈیکل کالج میں آکسیجن ذخیرہ کرنے کے لئے کنٹینر کا بھی انتظام کیا جائے گا۔ آکسیجن دستیاب رکھنے کے لئے 2 بی ایس اے پلانٹس بھی لگائے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کورونا وائرس کی دوسری لہر ہے ہم پوری ذمہ داری کے ساتھ عوام کے لئے کام کر رہے ہیں۔ آکسیجن کی سپلائی سلسلہ بن گیا ہے اور ہماری کوشش یہ ہے کہ یہ سلسلہ نہیں ٹوٹے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی ریاست ہریانہ کے حسار اور پانی پت کے علاوہ، بیرونی ریاستوں سے بھی آکسیجن مل رہی ہے۔

مزید پڑھیں:

آکسیجن کی عدم فراہمی سے مریضوں کی موت نسل کشی کے مترادف: الہ آباد ہائی کورٹ

ایک سوال کے جواب میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ لاک ڈاؤن لگانا وقت کی ضرورت ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ لوگوں کو پریشانی ہے لیکن کورونا کی چین کو توڑنے کے لئے لاک ڈاؤن ضروری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.