ETV Bharat / state

ہریانہ میں بی ایس پی تنہا انتخاب لڑے گی - بہوجن سماج پارٹی

ریاست ہریانہ کے اسمبلی انتخاب مدنظر سبھی سیاسی پارٹیاں سرگرم ہو گئی ہیں۔ اسی سلسلے میں جیند میں بہوجن سماج پارٹی کی ریاستی سطح کی میٹنگ ہوئی۔

ہریانہ میں بی ایس پی تنہا انتخاب لڑے گی، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 3:41 PM IST

اس میٹنگ میں ریاستی انچارج ڈاکٹر میگھراج سنگھ سمیت ریاست بھر کے سینئر رہنما شامل ہوئے اور ریاست کی 90 سیٹوں پر اکیلے انتخاب لڑنے کا اعلان کیا۔
اس میٹنگ کے دوران ڈاکٹر میگھ راج سنگھ نے بی ایس پی کے سبھی کارکنان سے اسمبلی انتخاب کی تیاریوں میں ابھی سے سرگرم جانے کو بھی کہا۔

ہریانہ میں بی ایس پی تنہا انتخاب لڑے گی، متعلقہ ویڈیو
وہیں بی جے پی پر ای وی ایم میں گڑبڑی کا الزام لگاتے ہوئے بیلٹ پیپر سے انتخاب کرانے کا مطالبہ کیا۔غورطلب ہے کہ ہریانہ میں بی ایس پی نے پہلے انیلو سے اتحاد کیا تھا۔ لیکن جیند ضمنی انتخاب میں ہار سے یہ اتحاد ختم ہو گیا۔ اس کے بعد بی ایس پی نے راجکمار سینی کی پارٹی ایل ایس پی سے مل کر اتحاد کیا اور پارلیمانی انتخاب لڑا۔ اس انتخاب میں بھی کوئی کامیابی نہیں ملی۔ جس کے بعد اب ہریانہ بی ایس پی کے رہنما اسمبلی انتخاب اکیلے لڑنے کا دعوی کر رہے ہیں۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.