ETV Bharat / state

ہریانہ بی جے پی میں نئی تقرریاں - ہریانہ بی جے پی کی خبر

پارٹی کے ریاستی صدر اوم پرکاش دھنکڑ کی جانب سے میڈیا ڈپارٹمنٹ میں کی جانے والی ان تقرریوں میں، ڈاکٹر سنجے شرما ریاستی میڈیا انچارج، سنجے آہوجہ ریاستی شریک انچارج (چنڈی گڑھ۔پنچکولہ) اور راجیو جین کو میڈیا رابطہ کا ہیڈ مقرر کیا گیا ہے۔

ہریانہ بی جے پی میں نئی تقرریاں، محکموں اور سیلوں کی ٹیمیں تشکیل

author img

By

Published : Jun 12, 2021, 4:17 PM IST

چنڈی گڑھ ، 12 جون (یو این آئی) ہریانہ ریاستی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ریاستی تنظیم میں نئی تقرریاں کرتے ہوئے اس میں مختلف محکموں اور سیلوں کے انچارج اور شریک انچارج مقرر کیے ہیں۔

پارٹی کے ریاستی صدر اوم پرکاش دھنکڑ کی جانب سے میڈیا ڈپارٹمنٹ میں کی جانے والی ان تقرریوں میں، ڈاکٹر سنجے شرما ریاستی میڈیا انچارج، سنجے آہوجہ ریاستی شریک انچارج (چنڈی گڑھ۔پنچکولہ) اور راجیو جین کو میڈیا رابطہ کا ہیڈ مقرر کیا گیا ہے۔

ہریانہ بی جے پی میں نئی تقرریاں، محکموں اور سیلوں کی ٹیمیں تشکیل
ہریانہ بی جے پی میں نئی تقرریاں، محکموں اور سیلوں کی ٹیمیں تشکیل

اس کے علاوہ پروین اترے، وریندر سنگھ چوہان، سورج پال امو، وجےپال اہلووالیا، ڈاکٹر راکیش، ستیہ ورت شاستری، رنجیتا مہتہ، ودھو راول کو ترجمان بنایا گیا ہے۔

وہیں، بھارت بھوشن جوئل، وندنا پوپلی، بجیندر نہرا، سدیش کٹاریہ، وکاس والمیکی شریک ترجمان، سنیتا دگل، ستیہ پرکاش جراوت، جواہر یادو، ویر کمار یادو، ابھے سنگھ یادو، لکشمن یادو اسیم گوئل، کرشنا ڈھول، رمن ملک، حکم سنگھ بھٹی، منیش یادو، شیلندر پانڈے اور ڈی پی کوشک کو پینلسٹ مقرر کیا گیا ہے۔

-یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.