ETV Bharat / state

ہریانہ: بی جے پی ریاستی صدر مستعفی

author img

By

Published : Oct 24, 2019, 2:40 PM IST

ہریانہ اسمبلی انتخابات میں مایوس کن کارکردگی کے پیش نظر بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر نے استعفیٰ دیدیا ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر سبھاش برالہ مستعفی

ریاست ہریانہ میں کانگریس اور بی جے پی کے درمیان سخت مقابلہ ہے، جس میں بی جے پی کو ابھی تک 10 سیٹوں کا نقصان ہوا ہے، جبکہ 17 سیٹوں پر کانگریس کو سبقت حاصل ہوئی ہے۔

ہریانہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر سبھاش برالہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے، جبکہ ہریانہ کے ٹوہنہ حلقے سے وہ پیچھے چل رہے ہیں۔

پارٹی کے من مطابق نتائج نہ آنے کے بعد مایوس سبھاش برالہ نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اطلاع کے مطابق وزیرداخلہ امت شاہ نے سبھاش برالہ کی سرزنش کی ہے۔

واضح رہے کہ ابھی تک بی جے پی 10 سیٹوں کے نقصان کے ساتھ 37 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے، جبکہ کانگریس کو17 سیٹوں کے سبقت کے ساتھ 32 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.