ETV Bharat / state

بھاری بارش اور طوفان سے دہلی سرحد پر کسانوں کے خیمے اکھڑے - urdu news haryana

ہریانہ کے مختلف علاقوں میں جمعہ کے روز ہوئی بھاری بارش نے کسانوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ بارش کے ساتھ تیز ہوائیں بھی چلیں، جس کے سبب ٹکری بارڈر پر زرعی قوانین کی مخالفت میں احتجاج کر رہے کسانوں کے ٹینٹ اُکھڑ گئے۔

Farmers tents uprooted Tikari border
بھاری بارش اور طوفان سے کسانوں کے خیمے اکھڑے
author img

By

Published : Apr 17, 2021, 1:06 PM IST

زرعی قوانین کی مخالفت میں کسان تقریباً چار ماہ سے ٹکری بارڈر پر احتجاج کر رہے ہیں۔ اس دوران جمعہ کے روز آئے طوفان اور بارش کی وجہ سے کسانوں کے خیمے اکھڑ گئے۔ بارش کی وجہ سے کسانوں کے کھانے پینے کی اشیا کے علاوہ ضروری سامان میں پانی بھر گیا۔

دیکھیں ویڈیو

صورتحال یہ تھی کہ کسان طوفان میں اپنا بانس تھامے ہوئے بچاتے ہوئے نظر آئے۔ کسانوں کا کہنا تھا کہ یہ طوفان ان کے لیے آفت بن کر آئی ہے۔ اس کی وجہ سے ان کے خیمہ اکھڑ گئے۔ اس کے علاوہ ضروری سامان کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

کسانوں نے کہا کہ وہ ہر آندھی۔طوفان سے نمٹنے کی طاقت رکھتے ہیں۔ وہ اس وقت تک زرعی قانون کی مخالفت میں سرحد پر رہیں گے جب تک حکومت ان کے مطالبات تسلیم نہیں کرتی ہے۔

کسانوں نے کہا کہ آندھی سے تمبو اکھڑے ہیں ہمارے حوصلے نہیں۔ ہم طوفان سے بھی لڑنے کے لیے بھی تیار ہیں۔

مزید پڑھیں:

فکی نے سبھی وزراء اعلیٰ سے لاک ڈاؤن نہ لگانے کی اپیل کی

ہم آپ کو بتا دیں کہ بارش کی وجہ سے کسانوں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ کئی گھنٹوں تک بارش کے باعث بجلی بھی نہیں رہی۔ آدھی ہونے کی وجہ سے افراتفری کا ماحول تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.