ETV Bharat / state

فرید آباد کی ریزیڈنٹ سوسائٹی میں تنازع - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

رہائشیوں کا الزام ہے کہ آر ڈبلیو ایل کے صدر غنڈہ گردی کر رہے ہیں۔ صدر پر بزرگ شہریوں اور خواتین پر حملہ کرنے کا بھی الزام عائد کیا گیا۔

فرید آباد کے ایک ریزیڈنٹ سوسائٹی میں تنازعہ

author img

By

Published : Jan 7, 2021, 6:17 PM IST

ہریانہ کے شہر فرید آباد میں ریزیڈنٹ سوسائٹی کے لوگوں کا الزام ہے کہ آر ڈبلیو ایل کے صدر نے سوسائٹی والوں کے ساتھ بدسلوکی کی ہے۔

وہیں، ویڈیو میں بہت افراتفری اور شور مچا ہوا ہے۔ جس میں کچھ خواتین چیخ چیخ کر آر ڈبلیو ایل صدر پر الزامات عائد کررہی ہیں کہ وہ اپنے باؤنسروں کے ذریعے مار پیٹ کر رہے ہیں۔

فرید آباد کی 'پیوش ہائٹس سوسائٹی'میں تنازع

یہ معاملہ گریٹر فرید آباد سیکٹر 89 کی پیوش ہائٹس سوسائٹی کا ہے۔ جس میں بجلی کا میٹر تبدیل کرنے کے معاملے پر یہ تنازع ہوا۔

رہائشیوں کا الزام ہے کہ آر ڈبلیو ایل کے صدر غنڈہ گردی کر رہے ہیں۔ الزام کے مطابق صدر کی جانب سے بزرگ شہریوں اور خواتین پر بھی حملہ کیا گیا ہے۔

اس ویڈیو میں کچھ افراد ہاکی اور لاٹھی کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ سوسائٹی میں صورتحال کشیدہ ہے اور بدسلوکی بھی کی جارہی ہے۔ اسی دوران رہائشیوں نے غصے میں ایک شخص کی پٹائی بھی کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: الور: ہریانہ کے کسانوں پر لاٹھی چارج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.