ETV Bharat / state

چوری کی واردات میں کسان کا قتل

گزشتہ روز ہریانہ میں حصار ضلع کے بروالا میں چور کھیت میں سورہے کسان کو قتل کرکے تین بھینسیں چرا کر لے گئے۔

کسان کا قتل
author img

By

Published : Jul 21, 2019, 5:47 PM IST

پولیس کے مطابق دولت پور روڈ پر واقع کھیت میں آج صبح نریش سینی کی لاش ملی، سینی نے یہ کھیت ٹھیکے پر لیا ہوا تھا۔
پولیس کو خدشہ ہے کہ قتل اور بھینس چوری کی اس واردات کو اترپردیش کی بھینس چور گینگ نے انجام دیا ہے۔

اس علاقے میں بھینس چوروں نے پہلے بھی قتل کی کوشش کیں اور اس طرح کی متعدد وارداتوں کو انجام دیا ہے۔

واضح رہے کہ نزدیک کے ایک گاؤں میں بھی تقریباً ایک سال پہلے بھینس چوروں نے ایک کسان کی بھینسوں کو چوری کرنے کی واردات کو انجام دینے کے دوران تعاقب کرنے والے بھینس مالک کو گولی مارکر قتل کردیاتھا۔

پولیس نے قتل کی اس واردات کے الزام میں کئی ماہ بعد اترپردیش کے بھینس چور گینگ کے آدھا درجن لوگوں کو گرفتار کیا تھا۔

Intro:Body:

nnn

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.