ETV Bharat / state

جیت کے بعد آفتاب احمد کے حامی میں زبردست جوش

author img

By

Published : Oct 24, 2019, 9:50 PM IST

ریاست ہریانہ کے نوح اسمبلی حلقے سے کانگریس کے امیدوار آفتاب احمد نے جیت درج کی۔

جیت کے بعد آفتاب احمد کے حامی کر رہے ہیں شاندار استقبال

کانگریس کے امیدوار آفتاب احمد کی بی جے پی امیدوار ذاکر حسین کے درمیان کانٹے کی ٹکر تھی۔

اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد آفتاب احمد کے حامیوں نے سڑکوں پر اتر کر جیت کا جشن منایا اور ان کے رہائش گاہ پر جمع ہوکر انہیں جیت کی مبارکباد پیش کی۔ ان کے حامیوں میں اس جیت کے بعد زبردست جوش اور خوشی کا ماحول دیکھنے کو ملا۔

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران آفتاب احمد کے حامیوں نے بتایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے جھوٹے وعدوں سے ناامید ہوکر عوام نے کانگریس کو ووٹ دیا ہے اور نوح کے تینوں سیٹوں پر کانگریس کے امیدواروں کو فتح حاصل ہوئی ہے۔

Intro:

Body:نو اسمبلی حلقے سے کانگریس کے امیدوار آفتاب احمد نے جیت درج کی کی جیسے ہی آفتاب احمد نے نے ذاکر حسین کو کو کانٹے کی ٹکر میں میں ہرا دیا یا ویسے ہی آفتاب احمد کے حامیوں کی بھیڑ یاسین میں ڈگری کالج کے باہر ، سڑکوں پر اور ان کے رہائش گاہ پر جمع ہونے لگی، آفتاب احمد کے حامیوں میں زبردست جوش اور خوشی کا ماحول دیکھنے کو ملا۔
ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے ان کی رہائش گاہ پر موجود حامیوں سے بات چیت کی۔ لوگوں کا کہنا ہے کی بھارتیہ جنتا پارٹی کے جھوٹے وعدوں سے ناامید ہوکر کانگریس کو ووٹ کیا۔ اور میوات کی تینوں سیٹوں پر پر ممبر اسمبلی بدلنے کا کام کیا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.