ETV Bharat / state

بی جے پی ضلعی صدر اور نائب صدر کی آپس میں نونک جھونک - nuh

گزشتہ روز میوات میں وزیر صحت ڈاکٹر بنواری لال شہید حسن خاں میواتی میڈیکل کالج کا اچانک دورہ کیا تھا۔

نونک جھونک
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 6:23 AM IST

Updated : Jun 16, 2019, 12:33 AM IST

وزیر صحت کے چلے جانے کے بعد بی جے پی کے ضلعی صدر سریندر آریہ اور ایس سی مورچہ کے نائب صدر گری راج سنگھ گج پوتی کی آپس میں نونک جھونک ہوگئی۔

ایس سی مورچہ کے نائب صدر نے ضلع صدر پر سرعام جانب داری برتنے کا الزام لگایا۔

نونک جھونک

انہوں نے کہا کہ ضلع صدر سریندر آریہ کارکنان کی بے عزتی کرتا ہے ان کے رویہ سے پارٹی کو نقصان ہو رہا ہے ۔

Intro:

Body:آج میوات میں وزیر صحت ڈاکٹر بنواری لال شہید حسن خاں میواتی میڈیکل کالج کا اچانک دورہ کرکے جب سرکٹ ہاوس پہنچے ۔۔۔۔
تو اچانک بی جے پی ضلع صدر سریندر آریہ اور ایس سی مورچہ کے نائب صدر گرراج سنگھ گج پوتی آپس میں بھڑ گئے۔ایس سی مورچہ کے نائب صدر نے ضلع صدر پر سرعام جانب داری برتنے کا الزام لگایا۔انہوں نے کہا ضلع صدر سریندر آریہ کارکنان کی بے عزتی کرتا ہے۔ان کے رویہ سے پارٹی کو نقصان ہو رہا ہے ۔ادھر جب ایس سی مورچہ کے صدر گرراج سنگھ گج پوتی نے بی جے پی ضلع صدر سریندر آریہ نے گج پوتی کو پارٹی دے باہر کرنے کی سر عام دھمکی۔

Conclusion:
Last Updated : Jun 16, 2019, 12:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.